12/10/2022
Monday 17 OCT Match Day 🗓️📅
Time: 8:00 PM ⏰
Venue: Ghous ul Azam Cricket Ground 🏟️
الحمدللہ۔۔!!
آل کراچی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا دوسرا روانڈ 13 اکتوبر 2022 سے بغیر کسی تعطل کے شروع ہو رہا ہے۔
یہ 17 اکتوبر کے میچز کا شیڈول ہے۔ ٹیموں سے درخواست ہے کہ وقت مقررہ سے آدھا گھنٹہ پہلے گراونڈ میں تشریف لائیں۔