DaDa Cricket Club

DaDa Cricket Club DADA SporTs ShaBQadaR
watsupp 03339248468
Owner shahzeb DaDa

01/09/2026

Available New shirt DS ❣️❤️👈
Dada sports Shabqadar
0333 9248468
0326 0199090

28/08/2026

Young talent Ali Nawaz 💥💥

27/08/2026
مہمند ایجنسی کے جاری ٹورنامنٹ میں صدام پٹھان نے ایک مضبوط اور بہترین ٹیم کے خلاف شاندار 50+ اسکور کر کے اپنی ٹیم کو سیمی...
20/08/2026

مہمند ایجنسی کے جاری ٹورنامنٹ میں صدام پٹھان نے ایک مضبوط اور بہترین ٹیم کے خلاف شاندار 50+ اسکور کر کے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچایا۔ انہوں نے انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس پر میدان میں موجود تماشائیوں نے بھرپور داد دی اور ان کی خوب تعریف کی۔ اللہ تعالیٰ صدام پٹھان کو مزید ترقی، کامیابی اور عزت عطا فرمائے۔ آمین۔

انٹر ڈسٹرکٹ چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چارسدہ نیستہ ضلع چارسدہ کے تمام ینگسٹرز کے لئے بہترین موقع کم انٹری فیس م...
19/08/2026

انٹر ڈسٹرکٹ چارسدہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چارسدہ نیستہ
ضلع چارسدہ کے تمام ینگسٹرز کے لئے بہترین موقع
کم انٹری فیس میں اپنی ٹیمیں رجسٹرڈ کرے اپنا ٹیلنٹ شو کرے اور KPK کی سطح پر بننے والے ڈسٹرکٹ کی ٹیم میں میرٹ کی بنیاد پر اپنا سلیکشن یقینی بنائے شکریہ
سب سے پہلے ضلع چارسدہ کے ریگولر ٹیمیں کی انٹری کنفرم ہوگی
تو دیر کس بات کی ابھی نسیم بھائی کے ساتھ اپنی ٹیمیں ڈن کرے

🏏 واہ جی واہ، صدام پٹھان! 🔥آج خواجہ وس دامان گراؤنڈ میں صدام پٹھان نے ایک مضبوط حریف کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے اپ...
18/08/2026

🏏 واہ جی واہ، صدام پٹھان! 🔥
آج خواجہ وس دامان گراؤنڈ میں صدام پٹھان نے ایک مضبوط حریف کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے اپنی ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔ اپنی دھواں دار اننگز میں انہوں نے 16 چھکے جڑ کر تماشائیوں سے خوب داد وصول کی اور پورا گراؤنڈ تالیوں سے گونج اٹھا۔
صدام پٹھان کی یہ اننگز ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ مبارک ہو چیمپیئن۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ❤️🏆

DaDa cricket club 💥💥
17/08/2026

DaDa cricket club 💥💥

Address

Peshawer To Shabqadar
Shabqadar
24631

Telephone

+923339248468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DaDa Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DaDa Cricket Club:

Shortcuts

Share

Category