Al Khalid Cricket Club Bhrand Ak

Al Khalid Cricket Club Bhrand Ak Cricket-crazy: A die-hard fan of the game, living and breathing cricket excitement.

سہنسہ والوں تیار ہو آ رہے ہیں ہمارے دلوں کی درکن 🫀 میرا دوست میرا بھائی چوہدری غلام ربانی امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی...
03/11/2025

سہنسہ والوں تیار ہو
آ رہے ہیں ہمارے دلوں کی درکن 🫀
میرا دوست میرا بھائی چوہدری غلام ربانی امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی حلقہ نمبر 4 سہنسہ سرساوہ پنجڑہ چوہدری غلام ربانی

سہنسہ کے لیے بڑا عزاز الحمد للہ.... مبارکباد اہلیان سہنسہآل آزاد جموں وکشمیر بیڈ منٹن ٹورنامنٹ سہنسہ ٹیم نے اپنے نام کر ...
03/11/2025

سہنسہ کے لیے بڑا عزاز
الحمد للہ.... مبارکباد اہلیان سہنسہ
آل آزاد جموں وکشمیر بیڈ منٹن ٹورنامنٹ سہنسہ ٹیم نے اپنے نام کر لیا۔
ریاست بھر سے بیڈمنٹن کے مایہ ناز کھلاڑیوں نے شرکت کی اور بھرپور کھیل پیش کیا۔جس سہنسہ سے ہونہار کھلاڑی اور ریاست کا نمایاں چہرہ برادر ثاقب راجہ اور قیصر راجہ نے شرکت کی اور اس بڑے معرکہ کو سر کرنے میں کامیاب قرار پائے۔جملہ اہلیان سہنسہ اور کھیلوں سے وابستہ حضرات بالخصوص بیڈمنٹن کلب سہنسہ کے تمام ممبران کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
ایک لاکھ نقد انعام کے ساتھ ساتھ ٹرافیاں اور دیگر انعامات تقسیم کیے گئے منتظمین ٹورنامنٹ کو بہترین ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

✨ سہنسہ تلا پریمیر لیگ سیزن کا شاندار اختتام ✨۔ ایونٹ کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات اور کیش پ...
23/10/2025

✨ سہنسہ تلا پریمیر لیگ سیزن کا شاندار اختتام ✨

۔ ایونٹ کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات اور کیش پرائز سے نوازا گیا۔

💰 نقد انعامات فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو مجموعی طور پر 50000 روپے کے انعامات اور چمچماتی ٹرافیاں دی گئیں۔

👏 عوامی محبت
۔
تماشائیوں نے نہ صرف اپنی مقامی ٹیموں کو سپورٹ کیا بلکہ میدان میں اترنے والی ہر ٹیم کو داد دی، تالیاں بجائیں اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ یہی عوامی جذبہ اس ایونٹ کی اصل جان تھا۔

💖 انشاءاللہ! آنے والے سیزن میں اس سے بھی بڑا اور شاندار ایونٹ آپ کے سامنے لائیں گے۔

آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ
---فیراب فابی

🚨𝐁𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐚𝐩𝐞𝐛𝐚𝐥𝐥 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 🚨   راولپنڈی میں شروع ہونے جارہی ہے  ٹیپ بال کرکٹ کی آج تک کی سب سے بڑی لیگ ...
21/10/2025

🚨𝐁𝐢𝐠𝐠𝐞𝐬𝐭 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐋𝐞𝐚𝐠𝐮𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐚𝐩𝐞𝐛𝐚𝐥𝐥 𝐇𝐢𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲 🚨




راولپنڈی میں شروع ہونے جارہی ہے ٹیپ بال کرکٹ کی آج تک کی سب سے بڑی لیگ جس کی انعامی رقم ہے 🙉🙉
جسمیں کشمیر کی ٹیم کی ٹیم بھی شامل ہے۔ جس کے ٹیم اونر سردار عدنان فرام یوکے ہیں
ٹیم #کشمیر نے اپنے 15 رکنی #سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔۔کیسی لگی آپ کو ٹیم کشمیر 🌹🌹✍️✍️
تاریخی ٹورنامنٹ میں تاریخی پرفارمنس دیں گے ۔۔ہماری نیک تمنائیں ٹیم #کشمیر کے ساتھ ہیں 🌺🌺🌹🌹🤲🤲
Good Luck Qadir Abbasi Official Tahiri Islamabad Shakeel Kazmi Numan Zakir

21/10/2025


  Today     🆚  2:30PMLive Action on Sehnsa sports   ناصر یعقوب راجہ سعید ڈی سی
22/09/2025


Today
🆚
2:30PM
Live Action on Sehnsa sports

ناصر یعقوب
راجہ سعید ڈی سی

آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار ۔۔۔دس سال کے طویل عرصے کے بعد کراہیٹوٹ گراونڈ کی رونقیں  پھر سے بحال ۔...
20/09/2025

آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار ۔۔۔

دس سال کے طویل عرصے کے بعد کراہیٹوٹ گراونڈ کی رونقیں پھر سے بحال ۔۔۔

کھلے آسمان تلے ہو گی گھمسان کی جنگ ۔۔۔

کراہیٹوٹ یہ وہ گراونڈ ہے جہاں پر سوشل میڈیا سے پہلے پاکستان کے تمام تر ٹیپ بال سٹارز کھیل چکے ہیں ۔۔۔

انشاللہ اس سال بھی ایک تاریخی ایونٹ ہو گا ۔۔۔
پیارے بھای کمانڈو سعود طاہر شہید ان کا کرکٹ سے بہت لگاو تھا انکی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے اہلیان کراہیٹوٹ نے ایک بار پھر میلہ سجایا ہے۔۔۔

تمام شاہیقین کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔۔۔
Live Action on Cricket Fans

18/09/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

   LIVE ACTION ON SEHNSA SPORTS  #چیف آرگنائزر ناصر یعقوب راجہ سعید ڈی سی بمقام اینٹی پنیاری
18/09/2025





LIVE ACTION ON SEHNSA SPORTS
#چیف آرگنائزر
ناصر یعقوب
راجہ سعید ڈی سی
بمقام اینٹی پنیاری

بھرنڈ_تھنڈر_سکواڈ  LIVE ACTION ON SEHNSA SPORTS  #چیف آرگنائزر ناصر یعقوب راجہ سعید ڈی سی بمقام اینٹی پنیاری
11/09/2025

بھرنڈ_تھنڈر_سکواڈ



LIVE ACTION ON SEHNSA SPORTS

#چیف آرگنائزر
ناصر یعقوب
راجہ سعید ڈی سی
بمقام اینٹی پنیاری

   LIVE ACTION ON SEHNSA SPORTS  #چیف آرگنائزر ناصر یعقوب راجہ سعید ڈی سی بمقام اینٹی پنیاری
11/09/2025





LIVE ACTION ON SEHNSA SPORTS
#چیف آرگنائزر
ناصر یعقوب
راجہ سعید ڈی سی
بمقام اینٹی پنیاری

Address

Bhrand Potha Azad Kashmir
Sensa
11014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khalid Cricket Club Bhrand Ak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category