05/11/2022
سلمان جانی کے۔ایس۔کے پرئمئر لیگ کے سیکنڈ ایڈیشن میں پحتون زلمی ٹیم کا حصہ ہے ۔ گزشتہ روز پحتون زلمی ٹیم اور باچاحان کلب کے درمیان کھیلے گئے میچ میں سلمان جانی نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوے ٹاپ وکٹ ٹیکرز پر قبضہ جمالیا۔
4 matches 9 wickets...
Congratulations Salman Khan