13/07/2023
الحمداللہ رب العالمین ۔🏏🏆🏆🏆🏆🏆
المشہدی کرکٹ ٹورنامنٹ جمالی بلوچاں 2023 کی ونر
المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں ۔
تحصیل نورپور تھل کے 12 کلبز نے حصہ لیا ۔
آج فائنل میچ میں المشہدی جمالی بلوچاں کا مقابلہ تھل ڈائمنڈ کلب نورپور تھل سے تھا۔
تھل ڈائمنڈ کلب نے 7 اوورز میں 120 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں المشہدی کلب جمالی بلوچاں کے اوپنر ایاز لغاری کی شاندار 61 رنز کی اننگز کی بدولت ہدف چار بال پہلے حاصل کر لیا۔
یاد رہے دو سال پہلے بھی المشہدی کرکٹ کلب جمالی بلوچاں نے فائنل جیتا تھا ۔