20/07/2025
#
اج میچ کھیلا گیا شاہین کرکٹ کلب ورسز لطیف کرکٹ کلب لطیف کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 اوور میں 317 رنز کا ٹارگٹ دیا جو شاہین کرکٹ کلب نے 19.2 اوور میچ کر لیا جس میں کامران نیازی نے 24 چھکے اور 12 چوکوں کی مدد سے 252 رنز کی اننگ کھیلی ویری ویل پلیڈ کامران نیازی
🏏🏏🏏🏏🏏♥