12/02/2026
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
سرگودھا کا نوجوان کھلاڑی ہمارا بھائی اویس ظفر جو کئی بار اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکا ہے اس بار PSL 2026 میں سیالکوٹ سٹالینز میں سیلیکٹ ہوئے ہیں ۔ ہم انکی اچھی کارکردگی کیلئے دعا گو ہیں کہ وہ سرگودھا کا نام مزید روشن کرئں ۔
بینظیر کرکٹ سٹیڈیم کیلئے خوشی اور اعزاز ہے کہ یہاں کھیلنے والے نوجوان ترقی کے سفر پر گامزن ہیں ۔۔ اللہ سب لڑکوں کو مزید کامیابیوں سے نوازے ۔