Young Fighters FC 123

Young Fighters FC 123 Official page Of
Young Fighters Football Club 123 Sb

CHAMPIONS 🇵🇰⚽🏆
10/06/2026

CHAMPIONS 🇵🇰⚽🏆

10/06/2026

Diamond Jubilee International Football Tournament
Afghanistan vs Pakistan
Best of luck Boys You can do it🇵🇰🏆

یادیں باقی ہیں….اور انسان چلا گیا💔یادیں کبھی نہیں مرتیں... تمہارے ساتھ گزارا ہوا ایک ایک لمحہ اور وہ پرانی تصویریں اب ہم...
07/06/2026

یادیں باقی ہیں….اور انسان چلا گیا💔
یادیں کبھی نہیں مرتیں... تمہارے ساتھ گزارا ہوا ایک ایک لمحہ اور وہ پرانی تصویریں اب ہمارا اثاثہ ہیں۔کچھ دوست صرف زندگی میں نہیں، دل میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم ہمیشہ یاد آؤ گے بھائی۔آج ان پرانی تصویروں کو دیکھ کر دل بھر آیا۔ کاش وہ وقت وہیں رک جاتا جہاں تم ہمارے ساتھ تھے تمہاری ہنسی، تمہاری باتیں اور تمہارا ساتھ ہمیشہ یاد رہے گا "بہت جلدی چھوڑ گئے یار”اللہ تمہاری مغفرت فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ دے😭🤲🥺
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارے بھائی کی مغفرت کے لیےخصوصی دعا کریں۔

فائنل رات 5 جون 2026 بروز جمعہ کے فوٹوزتیسرا آل پنجاب ڈے اینڈ نائٹ چوہدری مقصود احمد کانواں میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2026چ...
06/06/2026

فائنل رات 5 جون 2026 بروز جمعہ کے فوٹوز
تیسرا آل پنجاب ڈے اینڈ نائٹ چوہدری مقصود احمد کانواں میموریل فٹبال ٹورنامنٹ 2026
چک 99 شمالی سرگودھا

05/06/2026

Rest in peace Boy😭💔

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا ساتھی اور نوجوان فٹبالر دانش گجرانتقال کر گئے ہیں😭💔کھیل کا میدان...
04/06/2026

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا ساتھی اور نوجوان فٹبالر دانش گجرانتقال کر گئے ہیں😭💔

کھیل کا میدان آج سوگوار ہے۔ ہمارے ساتھی کی موت کی خبر ناقابلِ یقین اور دل توڑ دینے والی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے والدین اور اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
خدا مرحوم کی روح کو سکون دے۔ ایک نوجوان کی موت پوری کمیونٹی کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔ ہماری دعائیں ان کے خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

03/06/2026

Young Fighter Football Club 123 Sb Shaheenabad

Well Played Team💚💥Not our day🥲Congrats 99FC
02/06/2026

Well Played Team💚💥
Not our day🥲
Congrats 99FC

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Fighters FC 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category