Bakhar Baar Panthers

Bakhar Baar Panthers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bakhar Baar Panthers, Sports Team, Bakhar Baar, Sargodha.

26/07/2026
25/06/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

الحمد اللہ ایک اور ویلج کرکٹ کونسل کا کامیاب ٹورنامنٹ جو کہ شاہوالی کی سرزمین پر ہوا ایسا ہوا دیکھنے والے دنگ راہ گے جتن...
30/09/2024

الحمد اللہ ایک اور ویلج کرکٹ کونسل کا کامیاب ٹورنامنٹ جو کہ شاہوالی کی سرزمین پر ہوا ایسا ہوا دیکھنے والے دنگ راہ گے جتنی تعریف کی جائے وہ۔کم ہیں
ایک چک سلطان کرکٹ کلب کو ٹورنامنٹ ون کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
نواب پور ٹورنامنٹ کی رنر آپ ٹیم رہی ہارڈ لک بہت اچھا کھیلے لیکن جیت نا سگے
شاہووالی کی پوری انتظامیہ کمیٹی سپیشل
مہر رضوان احسان سانی مہر شعیب ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر Bakhar Baar Panthers کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو👑

ہم Bakhar Baar Panthers Bakhar Baar panthers official group  کی ٹیم کی طرف سے ❤️خان پور واڈھرہ کو ایک بہت ہی اچھا اور کا...
22/09/2024

ہم Bakhar Baar Panthers Bakhar Baar panthers official group کی ٹیم کی طرف سے ❤️خان پور واڈھرہ کو ایک بہت ہی اچھا اور کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں💯

مہر عثمان۔رمضان جانو۔اور خان پور واڈھرہ پوری ٹیم کو👑

اپ لوگوں نے میرٹ اور بھائی چارے کے ساتھ ٹورنامنٹ کروایا
اپ لوگوں کے ٹورنامنٹ میں 34+ ٹیموں نے حصہ لیا
بغیر کسی مسلے مسائل کے اج ٹورنامنٹ کا کامیابی کے ساتھ اختتام ہوا

جس کے فینل میں ویگوال 1🆚چک تھا
جس کا فائنل ویگوال نے جیتا
1چک نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں بہت اچھا کھیل پیش کیا اور اس ٹورنامنٹ میں رنر اپ رہے

Congratulations❤❤❤ ویگوال Wegowal cricket club ویگووال کرکٹ ٹیم
Hard luck 1چک

Congratulations❤❤❤
خان پور واڈھرہ ٹورنامنٹ انتظامیہ
Mahar Usman Ramzan Janu

20/09/2024

اعلان بائیکاٹ خضر آباد

خضر آباد (60چک) فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اجنالہ اسٹارز اور 41 چک کے سیمی فائنل پہ نوبال کا ایشو بنا ، اور ٹورنامنٹ انتظامیہ نے باقاعدہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کلئیر وڈیوز کی موجودگی میں اجنالہ اسٹارز کو لوزر قرار دیا ۔ ویلج کرکٹ کونسل میں موجود تمام ٹیمز میں گہری تشویش اور غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ، اور ویلج کرکٹ کونسل کمیٹی ٹیم خضر آباد اور انکے ٹورنامنٹس کا باقاعدہ بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے۔ ویلج کرکٹ کونسل کی کوئی ٹیم کسی بھی ٹورنامنٹ میں خضر آباد سے میچ نہیں کھیلے گی اور خضر آباد کو ویلج کرکٹ کونسل کے کسی ٹورنامنٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
منجانب ::
کمیٹی ممبران اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران ویلج کرکٹ کونسل

Shahowali cricket club tournament Match Big match Bakhar Baar Panthers 🆚 Nawab pur Match started at 04 00 pm Monday At s...
15/09/2024

Shahowali cricket club tournament Match
Big match Bakhar Baar Panthers 🆚 Nawab pur
Match started at 04 00 pm Monday At shahowali cricket club ground
Match live on page shahowali cricket club

01/09/2024

It's Revenge Time
جیسے کہ ٹیم خان پور نے ہمارے ہوم گراؤنڈ میں آکر ہماری بھکر بار کی عوام کے سامنے ہیچ پر جوتیاں ماری تو ٹیم بھکر بار کے کپتان نے اس دن کیا تھا انشاللہ اگر میرا جس دن دن آیا تو میں یہ سود سمیت واپس کرو گا اور آج ویسا ہی ہوا
Good luck bakhar bar panthers
Hard luk Khan pur Wadhra لیکن جیسے آپ کی ٹیم نے یہ حرکت کر کے معافی مانگ لی تھی ویسے ہی ہماری پوری بھکر بار ٹیم کی طرف سے معزرت باقی اگر برا لگا ہو تو معزرت اس دن ہمیں بھی بہت برا لگا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔ 😈🔥🙌🏻❤️✅💯 Mahar Usman Ramzan Janu

01/09/2024

Winning Moment
Our revenge complete in opponent(Khan pur Wadhra)Home ground
Captain na kha tha apna revenge zaroor lan gy inshallah ❤️👀

Address

Bakhar Baar
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhar Baar Panthers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category