Cricket World

Call Directions

Cricket World Live Scores. Match Timing
Match Schedule

what  a knock by shai hope 22nd hundred Match winning Captains innings Alone warrior Man of the match یہ ہوتا ہے کپتان -...
03/10/2026

what a knock by shai hope
22nd hundred
Match winning
Captains innings
Alone warrior
Man of the match

یہ ہوتا ہے کپتان - شی ہوپ کی ناقابلِ یقین اننگز 🤯👏

بھارت میں بھارت کے خلاف 352 رنز کا ہدف اور محدود بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ شی ہوپ نے اکیلے ہی میچ کا نقشہ بدل دیا....

163 Runs
143 balls

یہ اننگز ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے خلاف بھارتی سرزمین پر کھیلی جانے والی یادگار ترین اننگز میں سے ایک قرار دی جا سکتی ہے...
شی ہوپ نے ثابت کر دیا کہ ایک کھلاڑی بھی پوری ٹیم پر بھاری پڑ سکتا ہے 👑

Like and follow
For every sports news
Cricket world

03/10/2026

West indies chased down 352 runs
Shai hope 22nd hundred
what a knock
Earlier India posted 351
They were 4/2 Kl rahul 9th hundred
Rohit Sharma 92 Runs
India won the series by 2-1
Shubmann gill Man of the series

Asian games  26 Cricket final for gold medal Poor fielding slow power play batting Result Pakistan lost by 19 Runs  to I...
03/10/2026

Asian games 26
Cricket final for gold medal
Poor fielding slow power play batting
Result Pakistan lost by 19 Runs to India
Gold for India
Silver for Pakistan

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت 🏏🇮🇳نے
پاکستان🇵🇰🏏 کو شکست دیکر گولڈ میڈل 🏅جیت لیا
بھارت🇮🇳 نے میچ پاور پلے میں جیت لیا تھا
بھارت🇮🇳 6 اوورز
🏏81 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر

7 سے 15 اوورز

بھارت🇮🇳🏏
56رنز 3 وکٹ کے نقصان پر
16 سے 20 اوورز
بھارت🇮🇳🏏
74 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر

پاکسان🇵🇰🏏 کی بیٹینگ پرفارمنس
پاور پلے 🇵🇰🏏
39 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
7 سے 15 اوورز میں
91رنز 2 وکٹ کے نقصان پر
16 سے 20 اوورز میں
پاکستان 🏏🇵🇰
62 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر

اسپن بولنگ کا موازنہ
پاور پلے میں
4 اوورز بھارتی اسپنرز نے کئے
25 رنز دے کر 2 وکٹ لیں

جبکہ
پاکستانی اسپنرز 🇵🇰🖐🏽
صرف 4 اوورز میں 54 رنز 1 وکٹ
بد ترین فلیڈنگ

54 رنز

حسن نواز 95 رنز 51 بالز پر ٹاپ اسکورر

Like and follow

For every sports news

Cricket world

03/10/2026

Asian games cricket Gold match final
India beat Pakistan by 19 Runs

🚨انڈیا کی ٹرافیوں کی لائن لگ گئی!  🫡🇮🇳🏆🏆 چیمپئنز ٹرافی 2025 — انڈیا ✅🏆 ایشیا کپ 2025 — انڈیا ✅🏆 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 —...
03/10/2026

🚨انڈیا کی ٹرافیوں کی لائن لگ گئی! 🫡🇮🇳🏆

🏆 چیمپئنز ٹرافی 2025 — انڈیا ✅

🏆 ایشیا کپ 2025 — انڈیا ✅

🏆 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 — انڈیا ✅

🏆 خواتین ایشیا کپ 2026 — انڈیا ویمنز ✅

🏆 ایشین گیمز 2026، خواتین کرکٹ — انڈیا ویمنز ✅

🏆 ایشین گیمز 2026، مردوں کی کرکٹ — انڈیا ✅
🔥 مرد ہوں یا خواتین، انڈیا نے ہر طرف ٹرافیاں ہی ٹرافیاں جیت لیں! 🏆🇮🇳

Like and follow

For every sports news

Cricket world

*💥ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی 🇵🇰🫡*پاکستان میچ تو ہار گیا لیکن حسن نواز نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستانی فینز کے دل ...
03/10/2026

*💥ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی 🇵🇰🫡*

پاکستان میچ تو ہار گیا لیکن حسن نواز نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستانی فینز کے دل جیت لیے انڈین بولنگ کا ڈٹ کر آخری گیند تک مقابلہ کیا اور تنِ تنہا پاکستان کی امید بنے رہے *

اُنہوں نے 51 گیندوں پر 95 رنز بنائے

5 چوکے اور 7 چھکے لگائے🏏🔰*

Like and follow

For every sports news
Cricket world

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا فارمیٹ سمجھ لیں 🏆🏏 14 ٹیمیں آپس میں ٹرافی کیلئے ٹکرائیں گی... کوالیفکیشن - جنوبی افریقہ اور زمبابو...
02/10/2026

ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا فارمیٹ سمجھ لیں 🏆🏏

14 ٹیمیں آپس میں ٹرافی کیلئے ٹکرائیں گی...

کوالیفکیشن - جنوبی افریقہ اور زمبابوے میزبان ہونے کے ناطے جبکہ آئی سی سی رینکنگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں براہِ راست کوالیفائی کریں گی باقی 4 ٹیمیں کوالیفائر سے آئیں گی...

گروپ اسٹیج - 12 ٹیمیں، دو گروپس، ہر ٹیم کے 5 میچز

سپر 7 - دونوں گروپس کی ٹاپ 3 ٹیمیں اور چوتھی پوزیشن والی بہتر ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچے گی پوائنٹس صفر سے شروع ہوں گے۔

سیمی فائنل - سپر 7 کی ٹاپ 4 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
فائنل - 21 نومبر 2027، جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا

Like and follow

For every sports news
Cricket world

ICC CW 2027 SA. NIM.ZIM *💥آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا, پاکستان اپنا پہلا میچ افغانستان کے خلا...
02/10/2026

ICC CW 2027

SA. NIM.ZIM

*💥آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا, پاکستان اپنا پہلا میچ افغانستان کے خلاف 8 اکتوبر کو شوانے میں کھیلے گا.*

*پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا*

*پاکستان تیسرا میچ کوالیفائیر اے کے ساتھ 15 اکتوبر کو بلوم فونٹین میں کھیلے گی*

*پاکستان چوتھا میچ 19 اکتوبر کو ہرارے میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گا*

*پاکستان آسٹریلیا کا مقابلہ 22 اکتوبر کو پارل میں ہوگا*

*پہلا سیمی فائنل 17 اکتوبر کو کیپ ٹاون جبکہ دوسرا سیمی فائنل 18 اکتوبر کو شوانے میں ہوگا*

*کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل 21 نومبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا*

Like and follow

For every sports news

Cricket world

بابر اعظم بھی احمد شہزاد کے نقش قدم پر چل پڑا  آج اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ڈومیسٹک پریذیڈنٹ ٹرافی  کے میچ کے...
01/10/2026

بابر اعظم بھی احمد شہزاد کے نقش قدم پر چل پڑا آج اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں ڈومیسٹک پریذیڈنٹ ٹرافی کے میچ کے دوران ایک فین بھاگتا ہوا آیا بابر کیساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی بابر نے طیش میں آکر پہلے اس کو دھکا دیا پھر اسکا موبائل اسکے ہاتھ سے کھینچ کر گراؤنڈ میں دور پھینک دیا جس سے موبائل ٹوٹ گیا ۔ سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بھی اپنے دور میں ایک فین کا موبائل فون توڑ دیا تھا جب اس نے سیلفی لینے کی کوشش کی تھی ۔
Like and follow
For every sports news
Cricket world

Pakistan  beat India in vollay ball quarter final in Asian games 2026ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکس...
01/10/2026

Pakistan beat India in vollay ball quarter final in Asian games 2026

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ایشین گیمز 2026 کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان نے تینوں سیٹس 25-19، 25-23 اور 25-18 سے اپنے نام کیے۔

جاپان کے اوکازاکی چُوؤ سوگو پارک جمنازیم میں کھیلے گئے تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ کے مقابلے میں پاکستان نے ابتدا ہی سے مضبوط کھیل پیش کیا اور بھارت کو کسی بھی سیٹ میں واپس آنے کا موقع نہیں دیا۔

پاکستان کی جانب سے مراد خان سب سے نمایاں کھلاڑی رہے، جنہوں نے 22 پوائنٹس حاصل کیے، جن میں 21 اسپائکس اور ایک سروس پوائنٹ شامل تھا۔ عثمان فریاد علی نے 9، محمد حماد نے 8 اور مصور خان نے 7 پوائنٹس بنائے۔

مجموعی طور پر پاکستان نے 75 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ بھارت کے 60 پوائنٹس تھے۔ پاکستان نے اسپائکس میں بھی واضح برتری حاصل کرتے ہوئے 50 پوائنٹس بنائے، جبکہ بھارت 33 پوائنٹس تک پہنچ سکا۔ بلاکس میں پاکستان نے 6 اور بھارت نے 4 پوائنٹس حاصل کیے۔

یہ ایشین گیمز میں مسلسل دوسری مرتبہ ہے کہ پاکستان نے بھارت کو مینز والی بال میں شکست دی ہے؛ 2022 کے ایشین گیمز میں بھی پاکستان نے بھارت کو 3-0 سے ہرایا تھا۔

اب پاکستان سیمی فائنل میں جنوبی کوریا اور دفاعی چیمپئن ایران کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل کی فاتح ٹیم کا سامنا کرے گا۔

Like and follow

For every sports news

Cricket world

Like and follow

For every sports news

Cricket world

Address

Sargodha

Telephone

+923468731023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share