07/06/2026
🏏🔥 میدان سج چکا ہے، اب باری ہے اصل جنگ کی! 🔥🏏
حافظ سلمان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
💰 پہلا انعام: 500,000 روپے نقد
💰 دوسرا انعام: 250,000 روپے نقد
⚔️ 32 ٹیمیں، ایک چیمپئن!
جو ٹیم خود کو بہترین سمجھتی ہے، میدان میں آ کر ثابت کرے۔
🚨 انٹریاں محدود ہیں، رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
📞 ٹیم انٹری کے لیے رابطہ:
نعیم مختار
+92 346 8711693