Tent pegging Pakistan

Tent pegging Pakistan Tent pe***ng is popular game in Pakistan.Purpose of page is to honour and praise Pakistan's contribution.It's an effort to highlight the significance of it

23/05/2026

Abbas Khan Hotti, Stylish rider at Thal Neza Bazi Championship , May 2026
***ng

23/05/2026

Neza Bazi, beautiful Video
***ng

22/05/2026

A beautiful click.
***ng

21/05/2026
سابق ایم پی اے جہلم چوہدری ندیم خادم صاحب پنجاب کی روایتی ثقافت کے ایک سچے خدمت گار اور رکھوالے ہیں، جن کی کھیل اور ثقاف...
17/05/2026

سابق ایم پی اے جہلم چوہدری ندیم خادم صاحب پنجاب کی روایتی ثقافت کے ایک سچے خدمت گار اور رکھوالے ہیں، جن کی کھیل اور ثقافت کے لیے خدمات کو پورا پنجاب تسلیم کرتا ہے۔پچھلے دنوں ڈسکہ میں ہونے والے روایتی نیزہ بازی کے مقابلے میں، جہاں وہ بطور کنٹرولر نظم و ضبط سنبھال رہے تھے، ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ کھیل کے سنجیدہ اور پروقار ماحول کو خراب کرنے کے لیے ایک نام نہاد، سستی شہرت کے شوقین ٹک ٹاکر نے مداخلت کی، جس سے کھیل کا پورا ڈسپلن متاثر ہو رہا تھا۔ایک ذمہ دار اور وضع دار آرگنائزر ہونے کے ناطے چوہدری ندیم خادم صاحب نے انتظامیہ کو سختی سے کہا کہ اس شخص کو یہاں سے ہٹایا جائے تاکہ کھیل کی ساکھ اور نظم و ضبط برقرار رہے اور پبلک کو پریشانی نہ ہو۔ یہ فیصلہ کھیل اور ثقافت کے وسیع تر مفاد میں تھا۔لیکن افسوس کی بات ہے کہ اس جائز بات پر سیالکوٹ کے کچھ ٹک ٹاکرز ذاتی عناد پر اتر آئے ہیں اور چوہدری صاحب کے خلاف غلیظ زبان اور بے ہودہ ویڈیوز کا سہارا لے رہے ہیں۔
ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں:
• سستی شہرت کے لیے غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ چوہدری ندیم خادم ایک عزت دار، باوقار اور منجھے ہوئے سیاسی و سماجی رہنما ہیں۔
چوہدری ندیم خادم صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے، لیکن ان کی ثقافتی خدمات پارٹی سیاست سے بالاتر ہیں۔
• پنجاب کی ثقافت اور نیزہ بازی کی بقا کے لیے ان کی خدمات کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔
پورا پنجاب اور نیزہ بازی کے شائقین چوہدری ندیم خادم صاحب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ ایسے گرے ہوئے ہتھکنڈوں سے ان کی عزت اور وقار میں کوئی کمی نہیں آ سکتی۔ ہم آنے والے میلوں کی انتظامیہ سے توقع کرتے ہیں مستقبل کے میلوں میں ایسے سستی شہرت کمانے والے جنکو نا چھوٹے کی تمیز اور نا کسی بڑے کا احترام ہے ایسے شخص کو مہمان کے طور پر نا بلایا جائے۔

11/05/2026

May 07, 2026:
Venue: University of Sargodha.
Tent Pe***ng Event was arranged on the opening ceremony of All Pakistan Universities Football Championship hosted by University of Sargodha

May 07, 2026:Tent Pe***ng Event was arranged at University of Sargodha on the opening ceremony of All Pakistan Universit...
11/05/2026

May 07, 2026:
Tent Pe***ng Event was arranged at University of Sargodha on the opening ceremony of All Pakistan Universities Football Championship
Hosted by University of Sargodha

05/05/2026

Team Sultan Third Position Holder: Riders:
Malik Naeem Awan, Malik Hassan Awan, Malik Zeeshan Awan, Malik Nadeem
at Chak 77 SB Sargodha Neza Bazi
***ng

ایکسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے نئے منتخب ہونے والے صدر،  راجہ زرار سجاد ، اور سیکرٹری جنرل،  رحمن اللہ خان، کو بہت بہت م...
04/05/2026

ایکسٹرین فیڈریشن آف پاکستان کے نئے منتخب ہونے والے صدر، راجہ زرار سجاد ، اور سیکرٹری جنرل، رحمن اللہ خان، کو بہت بہت مبارکباد۔

الیکشن کے دن گزر چکے ہیں۔۔ آپ صرف ایک مخصوص گروپ یا علاقے کے نمائندے نہیں ہیں، بلکہ آپ اب پوری فیڈریشن کے تمام ممبران، چاہے وہ کسی بھی صوبے یا شہر سے ہوں، کے صدر اور سیکرٹری جنرل ہیں۔

آنے والے وقت میں آپ کے سامنے کئی چیلنجز ہوں گے۔ ان میں سب سے اہم ملک بھر کے تمام ممبران کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ فیڈریشن کو ایک مضبوط اور متحد ادارہ بنانا ہے جہاں ہر ممبر کو یہ احساس ہو کہ اس کی بات سنی جا رہی ہے اور اس کی اہمیت ہے۔ آپ کو شفافیت، انصاف پسندی اور ٹیم ورک کو فروغ دینا ہوگا۔ اب آپ کا کینوس پورا پاکستان ہے اور آپ کے زیرِ سایہ تمام ممبران ایک خاندان کی طرح ہیں۔ ہماری خواہش اور دعا ہے کہ آپ سب کو ساتھ لے کر چلیں، ناراض دوستوں کو گلے لگائیں اور پیار و محبت کی اس فضا کو مزید مضبوط کریں۔

ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ یہ فیڈریشن بانی رہنما نواب ملک عطا محمد خان صاحب مرحوم کا ایک عظیم خواب تھا۔ انہوں نے اس پودے کو بہت محنت، لگن اور قربانیوں سے لگایا۔ اب یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اس پودے کی آبیاری دلجمعی اور خلوص نیت سے کریں۔ ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلتے ہوئے، آپ فیڈریشن کو نئی بلندیوں پر لے جا سکتے ہیں۔

آپ کے دورِ صدارت میں، ہمیں امید ہے کہ ٹینٹ پیگنگ اور دیگر گھڑ سواری کے کھیل پاکستان کے کونے کونے میں مقبول ہوں گے۔ نئے ٹیلنٹ کو تلاش کیا جائے گا، کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی، اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا جائے گا۔
پاکستان زندہ باد!

Address

University Road
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tent pegging Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category