30/08/2026
شکر الحمدللہ
🏏🔥لکموڑ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
خضرآباد نے اپنے دونوں میچ جیت کر پول ٹاپ کر لیا 💥
وسیم سیال ،توصیف ارجن اور اظہر کی اچھی بیٹنگ 👏🔥
خضرآباد کی کامیابی میں ملک عنصر ، خضر،حافظ علی،محمد یار ،شانی اور اظہر کی کمال کی باؤلنگ نے اہم کردار ادا کیا۔ 🎯🔥
وسیم سیال نے شاندار سنچری سکور کی اور چھکے چوکوں سے شائقین سے خوب داد وصول کی اور پول ٹاپر میچ کے میں آف دی میچ رہے ویل ڈن وسیم🏏
Hard luck Luddewala and 62chak