Nawab Pur Minhas Cricket Club

Nawab Pur Minhas Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nawab Pur Minhas Cricket Club, Professional Sports Team, Nawab Pur Minhas, Sargodha.

28/08/2026
27/08/2026

Magnificent Bowling Talha In LudayWala Tournament

26/08/2026

حافظ وقاص میچ وننگ اننگز لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏❤️

الحمد اللہ لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواب پور منہاس نے اپنا دوسرا میچ شیرازی الیون کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت ...
25/08/2026

الحمد اللہ
لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواب پور منہاس نے اپنا دوسرا میچ شیرازی الیون کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا۔۔۔
نواب پور نے ٹاس جیت کہ پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا طلحہ حافظ وقاص شفقت عامری اور سیال نے عمدہ بولنگ کی اور مخالف ٹیم کو 8 اوور میں 109 رنز تک محدود رکھا۔۔
نواب پور کی بیٹنگ کا آغاز اچھا نہیں ھوا پہلے اوور کی دوسری گیند پہ احسان آؤٹ ھو گئے اسکے بعد کپتان عنصر بیٹنگ پہ گئے اور 1 چھکا لگانے کے بعد آؤٹ ھو گئے جب 4 اوور میں اسکور 40 اور 5 کھلاڑی آؤٹ ھو گئے تو حافظ وقاص اور شفقت نے بہت اچھی بیٹنگ کی اور میچ اپنی گرفت میں کر لیا۔۔
آخری اوور میں 6 بال پہ 10 رنز درکار تھے حافظ وقاص چھکا لگانے کے بعد آؤٹ ھوئے تو میچ میں اور دلچسپی پیدا ہوگئی اور 8 کھلاڑی آؤٹ ھو گئے 1 بال اور 2 رنز تب لیجنڈ عمران سیال آئے اور ایک شاندار آف کٹ لگا کر ٹیم کو فتح سے ھمکنار کیا۔۔
سیال تیرے رولے۔۔۔
Well played Team...
Hard Luck SheRazi Xi...
💯🏏

الحمد اللہ لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواب پور منہاس نے اپنا پہلا میچ 66 چک کے خلاف باآسانی جیت لیا ۔۔۔66 چک کی ٹیم نے پ...
11/08/2026

الحمد اللہ
لڈے والا کرکٹ ٹورنامنٹ میں نواب پور منہاس نے اپنا پہلا میچ 66 چک کے خلاف باآسانی جیت لیا ۔۔۔
66 چک کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ھوئے 8 اوور میں 107 رنز کا ھدف دیا
بولنگ میں استاد عمر دراز منہاس چوھدری حسنین ینگ اسٹار انجم نے اچھی بولنگ کی لیجنڈ عمران سیال نے اپنے 1 اوور میں 3 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اور جیت میں اھم کردار ادا کیا ۔۔
جواب میں نواب پور کے اوپنر احسان اور عامر نے اچھی شروعات کی اور 2 اوور میں اسکور 40 کر دیا احسان کے آؤٹ ھونے کے بعد کپتان عنصر نے عمدہ بیٹنگ کرتے ھوئے 50 رنز بنائے اور مجموعی ھدف 6 اوور میں پورا کر لیا۔۔۔۔۔
Wel Played All Team Nawab Pur
Hard luck 66 Chak.....🏏🏏🏏

08/08/2026

شیخ فیصل

02/08/2026

Address

Nawab Pur Minhas
Sargodha

Telephone

+923088102971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Pur Minhas Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share