AL-Hafiz Cricket Club Sahiwal sargodha

AL-Hafiz Cricket Club Sahiwal sargodha Cricket Team
And organizer
Insha'Allah there will be played a Good Games of Cricket
Tournaments

کل انشاء اللہ الحافظ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا کوائٹڑ فائنل میچ ٹھیک چار بجے سپورٹس سٹڈایم میں کھیلا جائے گا الحافظ ...
22/08/2024

کل انشاء اللہ الحافظ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا کوائٹڑ فائنل میچ ٹھیک چار بجے سپورٹس سٹڈایم میں کھیلا جائے گا الحافظ کلب بامقابلہ العمران سلطان ٹاؤن کلب دوسرا کوائٹڑ فائنل میچ کھچی کلب ساہیوال بامقابلہ پوہلہ کلب یہ میچ پانچ بجے شروع ہو جائے گا سب بھائیوں نے یہ دونوں میچ لائیو دیکھنے ہیں فیس بک پر حافظ مزمل تھہیم کی أئی ڈی پر یہ دونوں میچ لائیو چلے گئے انشاء اللہ

16اگست سے انشاء اللہ
15/08/2024

16اگست سے انشاء اللہ

کل انشاء اللہ ٹوڑنامنٹ لائیو دکھایا جائے گا الحافظ کلب پیج پر
13/08/2024

کل انشاء اللہ ٹوڑنامنٹ لائیو دکھایا جائے گا الحافظ کلب پیج پر

08/08/2024
الحافظ کلب کے بولر شاھد پیسر اپنی شرٹ وصول کرتے ہوئے اور ساتھ الحافظ کلب کے آل راؤنڈر محترم حفیظ شاہ صاحب بھی موجود 🏏🏏❤️...
05/08/2024

الحافظ کلب کے بولر شاھد پیسر اپنی شرٹ وصول کرتے ہوئے اور ساتھ الحافظ کلب کے آل راؤنڈر محترم حفیظ شاہ صاحب بھی موجود 🏏🏏❤️👍🏻

آج سے بیسٹ آف 5 شروع ہو رہی بامقام ونیاں والے گرائونڈ
04/08/2024

آج سے بیسٹ آف 5 شروع ہو رہی بامقام ونیاں والے گرائونڈ

الحافظ کرکٹ  کلب
01/08/2024

الحافظ کرکٹ کلب

01/08/2024

الحافظ کلب کے بہترین بلے باز چودھری زبیر

الحافظ کلب کے بہترین کھلاڑی رانا زین
01/08/2024

الحافظ کلب کے بہترین کھلاڑی رانا زین

الحافظ کلب کے بہترین بلے باز رانا حسیب جھمٹ
01/08/2024

الحافظ کلب کے بہترین بلے باز رانا حسیب جھمٹ

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Hafiz Cricket Club Sahiwal sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category