CricSpectrum

CricSpectrum Exploring the full spectrum of cricket | News, analysis, and insights from around the cricketing world!

میتھوسامی کی لگاتار دو وکٹیں ۔امام 93 اور سعود بغیر کھاتہ کھولے پوولین میں واپسیپاکستان دوسرے سیشن کے اختتام پر199 پر چا...
12/10/2025

میتھوسامی کی لگاتار دو وکٹیں ۔امام 93 اور سعود بغیر کھاتہ کھولے پوولین میں واپسی
پاکستان دوسرے سیشن کے اختتام پر199 پر چار کھلاڑی 🏏آؤٹ ۔بابر اعظم 23 رنز بنا کے پچ پر موجود۔

Imam gone for 93😵He was short off of a well deserved Hundred 🏏
12/10/2025

Imam gone for 93😵
He was short off of a well deserved Hundred 🏏

ساؤتھ افریقہ پہلے ٹیسٹ میں بائیں ہاتھ کے سپن باؤلر ۔کیشو مہاراج  کی کمی ضرور محسوس کرے گی، جو کہ انجری کی وجہ سے نہیں کھ...
12/10/2025

ساؤتھ افریقہ پہلے ٹیسٹ میں بائیں ہاتھ کے سپن باؤلر ۔کیشو مہاراج کی کمی ضرور محسوس کرے گی، جو کہ انجری کی وجہ سے نہیں کھیل رہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25 میں ساؤتھ افریقہ کو فائنل میں پہچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے آٹھ میچز میں 40 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Half century from IMAM-UL- HAQ🏏🙌
12/10/2025

Half century from IMAM-UL- HAQ🏏🙌

Successful review from South Africa Rabada sends back Shafique for 2. Another ordinary outing from Abdullah Shafique 🏏  ...
12/10/2025

Successful review from South Africa
Rabada sends back Shafique for 2. Another ordinary outing from Abdullah Shafique 🏏

Pakistan's Playing 11🇵🇰
12/10/2025

Pakistan's Playing 11🇵🇰

Toss update 🚨 پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔اچھا فیصلہ ہے پہلے دو دن پچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہوگی۔ جیسے جیسے ...
12/10/2025

Toss update 🚨
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ۔
اچھا فیصلہ ہے پہلے دو دن پچ بیٹنگ کے لیے سازگار ہوگی۔ جیسے جیسے وکٹ استعمال ہو گی اتنی ہی بیٹنگ مشکل ہوتی جائے گی۔امید ہے پاکستان اچھا کھیل پیش کرے گا۔ساوتھ افریقہ ٹیسٹ چیمپئن ہے ان کو ہرانا اتنا آسان نہ ہو گا۔

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کون زیادہ رنز کرے گا؟بابر اعظم امام الحقمحمد رضوان سعود شکیلیا کوئی اور؟
12/10/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کون زیادہ رنز کرے گا؟
بابر اعظم
امام الحق
محمد رضوان
سعود شکیل
یا کوئی اور؟

Big upset 💔نمیبیا نے ساؤتھ افریقہ کو ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔میچ نیمیبا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جو کہ...
11/10/2025

Big upset 💔
نمیبیا نے ساؤتھ افریقہ کو ٹی ٹونٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔میچ نیمیبا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، جو کہ 2027 کے ورلڈکپ میچز کی میزبانی کرے گا ۔ساوتھ افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 135 رنز کا ہدف دیا ۔ نمیبیا نے ہدف آخری گیند پر 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔یقینا نمیبیا کی ٹیم کے لیے یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔ اور کرکٹ ٹیموں کے لیے سبق ، جب حوصلے بلند ہوں تو کوئی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی ۔

Shan Masood stressed to take wickets, as more crucial than scoring runs🏏
11/10/2025

Shan Masood stressed to take wickets, as more crucial than scoring runs🏏

ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آصف آفریدی کو ساجد خان کی جگہ کھلائے جانے کا امکان۔ وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کی ساج...
11/10/2025

ساؤتھ افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آصف آفریدی کو ساجد خان کی جگہ کھلائے جانے کا امکان۔ وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کی ساجد خان کو بخار ہے،البتہ اب وہ فٹ ہیں۔ دو بائیں ہاتھ کے سپنرز کے ساتھ جانا اتنا موئثر نہیں ہو گا ۔ ساجد اور نعمان کی آپس میں پارٹنر شپ کی اہم وجہ دائیں اور بائیں ہاتھ کا کمبینیشن ہے۔دونوں جب اکٹھی بالنگ کرتے ہیں تو بیٹر کو کریز پر الجھائے رکھتے ہیں ۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricSpectrum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CricSpectrum:

Share