Mangnee Cricket Union

Mangnee Cricket Union This page will help us to show our team talent. boost up youngstars

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️آج ہوں گے زبردست مقا...
30/05/2026

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️
آج ہوں گے زبردست مقابلے۔۔۔تمام کوارٹر فائنل میچ۔ ۔ انشاءاللہ

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️ڈگری کالج چوکی بھاگٹ...
30/05/2026

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️
ڈگری کالج چوکی بھاگٹ کی طرف سے طوفانی بلے بازی💕❣️ لقمان کرکٹ کلب کے خلاف 5 اوورز میں 105 رنز چیز کردئیے💕 حافظ عرفان نے صرف 8 گیندیں کھیل کر 40 سکور کیے💕❣️ جب 2 اوورز میں 48 رنز رہتے تھے تو حامد چوکی نے سیکنڈ لاسٹ اوور میں 38 رنز مار کر میچ کو ایک سائیڈ پر کردیا❣️

کوئی پوچھے تو بتانا انصر جالپ اور نعیم جٹ آۓ تھے💕تخت ہزارہ ٹورنامنٹ میں جالپ الیون نے نصیر پور اور سیال موڑ کے خلاف اپنے...
29/05/2026

کوئی پوچھے تو بتانا انصر جالپ اور نعیم جٹ آۓ تھے💕
تخت ہزارہ ٹورنامنٹ میں جالپ الیون نے نصیر پور اور سیال موڑ کے خلاف اپنے دو میچز جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا🏏❣️
نعیم جٹ کا میڈن اور نمایاں💕
اور انصر جالپ نے سیمی فائنل میچ میں 85 رنز کی اننگ کھیلی💕نعیم جٹ اور انصر جالپ نے سیمی فائنل میں 6 اوورز میں 126 کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔

 #سرگودھا  #کلببمقابلہ #جھنگ  #کلبوالی بال فائنل ٹاکرہ💕یکم جون 2026 بروز سوموار رات 10 بجے
29/05/2026

#سرگودھا #کلب
بمقابلہ
#جھنگ #کلب
والی بال فائنل ٹاکرہ💕
یکم جون 2026 بروز سوموار رات 10 بجے

چیلنج ٹی۔ٹوئنٹی کرکٹ میچبمقام۔۔80 کرکٹ گراؤنڈبتاریخ۔۔30 مئی بروز ہفتہ
29/05/2026

چیلنج ٹی۔ٹوئنٹی کرکٹ میچ
بمقام۔۔80 کرکٹ گراؤنڈ
بتاریخ۔۔30 مئی بروز ہفتہ

29/05/2026


29/05/2026


چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❣️مٹیلہ کی طرف سے فرحت...
29/05/2026

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❣️
مٹیلہ کی طرف سے فرحت فرحی کی شاندار بلے بازی❣️🏏 بھٹی الیون چوکی کے خلاف 5 اوورز کے میچ سینچری بنا ڈالی🏏💕

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️چک 32 جنوبی نے آج کے...
28/05/2026

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️
چک 32 جنوبی نے آج کے دن اپنے دونوں میچز جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر دیا🏏💕

پل 111 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سرگودھا💕❣️   &
28/05/2026

پل 111 کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سرگودھا💕❣️

&

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️کوارٹر فائنلز شیڈول۔...
28/05/2026

چوہدری عبد الحمید باجوہ اینڈ چوہدری اشرف باجوہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
بمقام۔۔واپڈا ٹاؤن چوکی بھاگٹ❤️
کوارٹر فائنلز شیڈول۔۔
انشاءاللہ۔۔30 مئی بروز ہفتہ

Address

Mangnee
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangnee Cricket Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category