Asad Eleven Chawa

Asad Eleven Chawa Cricketer

03/11/2024

اُن لوگوں پر پوری توجہ دو جو جب آپ جیت جاتے ہیں تو تالیاں نہیں بجاتے!!

انشاءاللہ کل دن  3:30 بجے نبی شاہ بالا کرکٹ گراؤنڈ
01/11/2024

انشاءاللہ کل دن 3:30 بجے نبی شاہ بالا کرکٹ گراؤنڈ

انشاءاللہ کل رات  6:30 بجے لک موڑ کرکٹ گراؤنڈ
17/10/2024

انشاءاللہ کل رات 6:30 بجے لک موڑ کرکٹ گراؤنڈ

آج انشاءاللہ رات 8:00 بجے للیانی کرکٹ گراؤنڈ
11/09/2024

آج انشاءاللہ رات 8:00 بجے للیانی کرکٹ گراؤنڈ

آج رات انشاءاللہ 8:30 بجے خضرآباد کرکٹ گراؤنڈ
03/09/2024

آج رات انشاءاللہ 8:30 بجے خضرآباد کرکٹ گراؤنڈ

14/08/2024

جہاں مخالفت عروج پر ہو🏴‍☠️
وہاں قدم رکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے🔥

آج انشاءاللہ 4/30 بجے حیات پور کرکٹ گراؤنڈ بہت بڑا ٹاکرا Live on Hayat Pur Cricket Club
08/08/2024

آج انشاءاللہ 4/30 بجے حیات پور کرکٹ گراؤنڈ بہت بڑا ٹاکرا
Live on Hayat Pur Cricket Club

الحمدللہ آج چاوا الیون نے باؤ اعظم میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ حیدرآباد ٹاؤن 70چک میں اعلٰی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےاپنے رو...
28/06/2024

الحمدللہ آج چاوا الیون نے باؤ اعظم میموریل کرکٹ ٹورنمنٹ حیدرآباد ٹاؤن 70چک میں اعلٰی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےاپنے روسر ے میچ میں دھریمہ شاھین کو شکِست دے کر میچ اپنے نام کیا ۔۔

چاوا کی ٹیم اپنے مقررہ 10 اوور میں195 رنز بنائے۔۔
چاوہ الیون کی طرف سے ۔سرمد سرگودھا۔قادر۔وقار وکی۔اسد ۔ نے عمدہ بیٹنگ کی اور وقار وکی نے سنچری سکور 110 بنایا اور ناٹ آؤٹ رھا ۔۔

چاوہ الیون کی طرف سے اُستاد فہیم پنجوتھ۔سرمد سرگودھا۔بلال بھلوانہ۔خرم۔محاسب نے عمدہ باؤلنگ کی اور باآسانی میچ جیت لیایا۔۔
انجے ہسدیاں کھیڈدیاں زندگی دا♥️
ہوخالی خانہ پُر ونجناں اے❤️.

اللٰہ پاک ایسی ڈھیروں ترقیاں و کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔
آمین

4 Teams Series Win By Chawa XI At Sial Cricket Ground 4 Teams Participated In This Series ،Chawa XI,Sial XI, Paradise ko...
22/06/2024

4 Teams Series Win By Chawa XI At Sial Cricket Ground

4 Teams Participated In This Series ،Chawa XI,Sial XI, Paradise kotkamboh,Jhada XI

Congratulations 🎉🎉🎉🎉 By Chawa XI,
Very Well Played All Boyd

03/10/2023

*°اِنَّ رَبِّیِ یَفْعَلُ مَا یَشَاَءُ°*
*"بیشک میرا رب جو چاہے کر سکتاہے".....*‼️💖💯☺️

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Eleven Chawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category