Cricket Sargodha

Cricket Sargodha Cricket lover

31/08/2026

اوپن،۔ چاند پیٹو، فیضان جہانی، اویس وڑائچ، جمشید چیتو، ملک ولید
فری انٹری چوہدری امیر حیدر اینڈ قاسم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 19 چک کوٹ مومن
ٹوٹل انعام۔ 5 لاکھ
گرین ویلی بمقابلہ الشاہ سکندر
چیف آرگنائزر۔ چوہدری حامد لک، چوہدری حسنین وڑائچ اینڈ قاسم شہید کرکٹ کلب 19 چک

انعام ڈیڑھ کروڑ  _ انٹری فری _ کٹس فری 🔥پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ سزن 3 صرف 6 ٹیمز _ ڈرافٹ سسٹم بتاریح 22 سے 27 ستمبر بم...
31/08/2026

انعام ڈیڑھ کروڑ _ انٹری فری _ کٹس فری 🔥
پاکستان ٹیپ بال چیمپئن شپ سزن 3
صرف 6 ٹیمز _ ڈرافٹ سسٹم
بتاریح 22 سے 27 ستمبر
بمقام _ جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
ایونٹ ڈائریکٹر _ ندیم خان صاحب
ایونٹ مینجر _ وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ
Contact Whatsapp 0333_8683457

31/08/2026

اوپن۔ اظہار لیفٹی، علی گوندل، شیخ اسد، ریحان ہنی، نومی چھوٹا، ملک عامر، وجاہت، شہزاد بھٹی
بمقابلہ
حیدر بٹ، رمضان رمضی،کاشی بلا، وقار خان، ملک عارف، حماد،
فری انٹری چوہدری امیر حیدر اینڈ قاسم شہید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 19 چک کوٹ مومن
ٹوٹل انعام۔ 5 لاکھ
صائم الیون سرگودھا بمقابلہ بھیرہ شاہین
چیف آرگنائزر۔ چوہدری حامد لک، چوہدری حسنین وڑائچ اینڈ قاسم شہید کرکٹ کلب 19 چک

انشاءاللہ لائیو آن کرکٹ سرگودھا پیج🏏
31/08/2026

انشاءاللہ
لائیو آن کرکٹ سرگودھا پیج🏏

🏏 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ چوک بھاگٹ 🏏🔥 شہزاد بھٹی کی شاندار پرفارمنس 🔥شہزاد بھٹی نے پورے دن کمال کی باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہو...
31/08/2026

🏏 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ چوک بھاگٹ 🏏

🔥 شہزاد بھٹی کی شاندار پرفارمنس 🔥

شہزاد بھٹی نے پورے دن کمال کی باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 💥🏏

اپنی بہترین باؤلنگ سے مخالف بلے بازوں کو مشکل میں ڈالے رکھا اور شاندار کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏆❤️

🏅 بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز بھی شہزاد بھٹی کے نام رہا۔ 👑🔥

ویل پلیڈ شہزاد بھٹی! ❤️🏏

🏆✨ اوورسیز فاؤنڈیشن سپورٹس میلہ — چوٹ دھیراں 2026 ✨🏆چوٹ دھیراں میں شاندار اور کامیاب سپورٹس میلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ا...
31/08/2026

🏆✨ اوورسیز فاؤنڈیشن سپورٹس میلہ — چوٹ دھیراں 2026 ✨🏆

چوٹ دھیراں میں شاندار اور کامیاب سپورٹس میلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس کامیاب انعقاد پر پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👏🏆

خصوصاً چیئرمین جنید ریاض تارڑ صاحب کو مبارکباد، جن کی سرپرستی اور کھیلوں سے محبت نے اس میلے کو کامیاب بنایا۔ ❤️

احسان الحق صاحب اور راجہ عمران صاحب نے پورے ٹورنامنٹ کو بہترین انداز میں ہولڈ کیا اور انتظامات کو احسن طریقے سے سنبھالا، جس پر وہ خصوصی طور پر داد کے مستحق ہیں۔ 👏🌹

تمام کھلاڑیوں، ریفریز، امپائرز، رضاکاروں اور انتظامیہ کا شکریہ۔ 🙏

🏏⚽🏐 یہ میلہ صرف کھیل نہیں بلکہ چوٹ دھیراں کے نوجوانوں کے اتحاد، ٹیلنٹ اور جذبے کی خوبصورت مثال تھا۔

🌟 جنید ریاض تارڑ، احسان الحق، راجہ عمران اور پوری انتظامیہ کو کامیاب سپورٹس میلہ کروانے پر بہت بہت مبارکباد! 🌟

31/08/2026

🏆✨ اوورسیز فاؤنڈیشن سپورٹس میلہ — چوٹ دھیراں 2026 ✨🏆
سائیکلنگ

A warm welcome to our special ceremony hosts Hasnain Liaqat & Meerab Zeeshan ❤️🏏Welcome to the NK SPORTS BRAND Family fr...
30/08/2026

A warm welcome to our special ceremony hosts Hasnain Liaqat & Meerab Zeeshan ❤️🏏

Welcome to the NK SPORTS BRAND Family from the Naveed Family! 🤝✨ Your presence will make our ceremony even more special and memorable. 🔥

30/08/2026

کمال بولنگ
سفی بھائی

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Sargodha:

Shortcuts

Share

Category