18/02/2026
آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں🚨 اگر پاکستان جیت گیا تو پاکستان سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔ اور اگر میچ بارش کی نذر ہوگئی تو بھی پاکستان کو 1 پوائنٹ مل جائے گا اور اس طرح سپر 8 میں پہنچ جائے گا۔ اور اگر میچ ہارا تو امریکا سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔ دو ٹیمیں، ایک جگہ — ایک سنسنی خیز دن ہمارے سامنے ہے۔❤💕🔥