Cricket Sargodha Live

Cricket Sargodha Live Cricket promotion

وکی NHA ٹیپ بال کرکٹ کلب بھیرہ انشاءاللہ کہیں بھی ٹورنامنٹ ہوا ہم ضرور کھیلیں گے کوئی ٹیم اگر سیریز کھیلنا چاہتی ہے تو و...
07/04/2026

وکی NHA ٹیپ بال کرکٹ کلب بھیرہ
انشاءاللہ کہیں بھی ٹورنامنٹ ہوا ہم ضرور کھیلیں گے
کوئی ٹیم اگر سیریز کھیلنا چاہتی ہے تو وہ بھی رابطہ کریں
ہارڈ بال سیزن کامیاب کھیلنے کے بعد ٹیپ بال کا پہلا سیزن ہے تمام بھائی دعا کرے اور میری ٹیم کو فل سپورٹ کریں شکریہ
رابطہ نمبر 03003310136

Best off luck team Bhera shaheen Team owner ch shani
31/03/2026

Best off luck
team Bhera shaheen
Team owner ch shani

30/11/2025

طاہری پنڈی
ایک بار کہ بیٹھا اب اس کو اڈیٹر چھوڑے گا نہیں 😝😍😍🤣

03/11/2025

نومی بھیرہ

بے بی کئیر
03/11/2025

بے بی کئیر

بشیر میموریل ہسپتال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🏏

بے بی کیئر سرگودھا نے اپنے مکمل سکواڈ کا اعلان کر دیا

جی تو دوستو کیسی لگی یہ سائیڈ؟؟؟

03/11/2025

ویلکم المرتضی کرکٹ کلب تونسہ شریف

🔥🏏 کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سرگودھا میں 🏏🔥

سرگودھا اور پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیپ بال کرکٹ ایونٹ —

✨ بشیر میموریل ہسپتال ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 ✨
📍 بمقام: 104 شمالی چک، سرگودھا
🌟 سرپرستِ اعلیٰ:
فخرے سرگودھا، فخرے 104 شمالی چک
چوہدری نزیر احمد گجر صاحب
🌟 مہمانِ خصوصی:
امیدوار پی پی 78، چوہدری فیصل جاوید گھمن صاحب
چوہدری عباس گورائیہ صاحب (گجرانوالہ)
🏆 انعامات:
🥇 پہلا انعام: 10 لاکھ روپے + ٹرافی
🥈 دوسرا انعام: 3 لاکھ روپے + ٹرافی
🔥 ملک بھر کے 16 اضلاع کی بہترین ٹیمیں کریں گی شرکت 🔥
🎤 ایونٹ منیجر: آر جے آغا
📞 ٹیم رجسٹریشن اور انٹری کے لیے فوری رابطہ کریں:
0332-7313274
انشاء اللہ تمام تر میچز لائیو اسی پیج سے

کل کے میچ میں وسیم اکرم کی کمنٹری پر آپ کیا کہیں گے۔۔کل کمنٹری کے دوران وسیم اکرم نے پھر یہی رحجان برقرار رکھا۔۔بھارتی ٹ...
11/09/2025

کل کے میچ میں وسیم اکرم کی کمنٹری پر آپ کیا کہیں گے۔۔
کل کمنٹری کے دوران وسیم اکرم نے پھر یہی رحجان برقرار رکھا۔۔بھارتی ٹیم کا نام لیتے کتنی ہی بار ورلڈ چیمپیئن بولا۔۔۔ابھیشیک شرما نے پہلے اوور میں دس رنز بنا دیے تو وسیم اکرم نے تقریباً اسے ویون رچرڈز سے بڑا بلے باز قرار دے دیا۔۔کلدیپ نے وکٹس لیں تو اس کا اقبال اس طرح بلند کیا کہ کلدیپ کو بھی معلوم نہیں ہو گا کہ وہ اتنا خطرناک ہے۔۔لگ بھگ پورے میچ میں وسیم اکرم نے یہی حرکتیں کیں۔۔خامخواہ بے تکلف ہونے کی کوشش بھی کی جس پر کئی مرتبہ سنجے منجریکر نے سنجیدگی سے مختصر جواب دیا یعنی مجموعی طور پر توازن برقرار رکھا۔۔۔

میں کھیلوں پر سیاست کرنے کے خلاف ہوں لیکن اپنی قومی غیرت پر سمجھوتا بھی نہیں کرنا چاہیے۔۔۔قومی غیرت اجتماعی کے ساتھ انفرادی عمل بھی ہے۔۔میں یہ نہیں چاہتی کہ نفرتیں پھیلائی جائیں میں خود بھارتی حکومت کے طرز عمل سے اختلاف کرتی ہوں لیکن ایسا رویہ بھی درست نہیں ہے جو سابق پاکستانی کھلاڑی دکھاتے ہیں۔۔

سدرہ صدف

02/09/2025

سگنل پرابلم
پی ایس ایل میاں چنوں

13/08/2025

آپ کو کس ٹورنامنٹ کا انتظار رہتا ہے
فیورٹ ٹورنامنٹ کون سا ہے ؟
کمنٹ کریں

Address

Sargodha
40550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Sargodha Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Sargodha Live:

Share

Category