07/07/2022
نہایت ہی افسوس ناک خبر وقاص گجر کبڈی کھلاڑی میچ کے دوران قتل جسکی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش کرتے ہے کہ مرحوم کے قاتلوں کو انکے انجام تک پہنچایا جائے ۔