03/09/2023
الحمدللہ!
آج ہجن کی سرزمین پر پہلی ہجن کرکٹ لیگ 🏏 تھی جس میں 4 ٹیموں نے حصہ لیا - فائنل (هجن) اور (وڑییت) آمنے سامنے تھی! وڑییت نے چار اوورز میں 60 رنز کا ٹارگٹ دیا جو حجن کی اوپنرز نے 2.3 اوورز میں ہی چیز کر دیا ،الحمدللہ یہ حجن کی ایک کامیاب لیگ ثابت ہوئی-🎉🎉