30 Warrior's

30 Warrior's Runner Up Chak 74S.B Cricket Tournament 2024🥈
Winner 🏆 Ajnala Lions Cricket Tournament 2025🥇
Winner 🏆 30 Warrior's Cricket Tournament 2025🥇

Scoreboard of 30 Warrior's Vs Madnipur Challengers 30 Warrior's Bowling Stats 30 Warrior'sBatting Stats
12/04/2026

Scoreboard of 30 Warrior's Vs Madnipur Challengers

30 Warrior's Bowling Stats

30 Warrior'sBatting Stats

الحمد للّٰہ پہلا سالانہ فرینڈز جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ 30 واریئرز نے پری کواٹر فائنل میچ مدنی پور چیلنجرز کے خلاف بآسانی جی...
12/04/2026

الحمد للّٰہ
پہلا سالانہ فرینڈز جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ
30 واریئرز نے پری کواٹر فائنل میچ مدنی پور چیلنجرز کے خلاف بآسانی جیت کر کواٹر فائنل میں کوالیفائی کر لیا
مدنی پور چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 8 اوورز میں 103 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا 30 واریئرز کی طرف سے انس لیفٹی نے کمال کی بولنگ کرتے ہوئے 2 اوورز میں 19 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو چلتا کیا اور حسیب خان نے کمال کی بولنگ کرتے ہوئے 2 اوورز میں 20 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا۔ صائم لیفٹی ، اسماعیل لک نے بھی اچھی بولنگ کی
30 واریئرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے 103 رنز کا ہدف 1 اوور پہلے پورا کر لیا جس میں کپتان حمزہ خان نے 43 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور ساتھ ہی انس لیفٹی نے بھی 44 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور یوں پری کواٹر فائنل اپنے نام کر لیا
Congrats 30 Warrior's

ScoreCard 30 Warrior's Vs Rafaqat XIBatting & Bowling Stats of 30 Warrior's Vs Rafaqat XI
08/04/2026

ScoreCard 30 Warrior's Vs Rafaqat XI

Batting & Bowling Stats of 30 Warrior's Vs Rafaqat XI

الحمد للّٰہ پہلا سالانہ فرینڈز جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ 41 شمالی  30 واریئرز نے اپنے پول کا پہلا میچ رفاقت 11 کے خلاف بآسانی...
06/04/2026

الحمد للّٰہ
پہلا سالانہ فرینڈز جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ 41 شمالی
30 واریئرز نے اپنے پول کا پہلا میچ رفاقت 11 کے خلاف بآسانی جیت لیا
30 واریئرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے 8 اوورز میں 130 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں ینگسڑر نعمان نے 50 پلس ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور ساتھ ہی حسیب خان نے 8 گیندوں پر 32 رنز کی کمال کی اننگز کھیلی
جواب میں رفاقت 11 کی ٹیم نے اچھا کھیل پیش نہ کر سکی اور یوں فتح 30 واریئرز کے حق میں رہی
30 واریئرز کی طرف سے انس لیفٹی نے کمال کی بولنگ کرتے ہوئے 2 اوورز میں 11 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا, حسیب خان، صائم لیفٹی ، اسماعیل لک اور عمران لک نے بھی اچھی بولنگ کی
Congrats 30 Warrior's

Hard Luck Rafaqat XI

06/04/2026
30 Warrior's Batting30 Kings Bowling
17/10/2025

30 Warrior's Batting
30 Kings Bowling

30 Kings Batting30 Warrior's Bowling
17/10/2025

30 Kings Batting
30 Warrior's Bowling

Man of the Match30 Kings Vs 30 Warrior's MatchGreat Batting Hamza Khan Pathaan
17/10/2025

Man of the Match
30 Kings Vs 30 Warrior's Match
Great Batting Hamza Khan Pathaan

30 Kings squad
16/10/2025

30 Kings squad

30 Warrior's Squad
16/10/2025

30 Warrior's Squad

Kal insha'Allah 💕
16/10/2025

Kal insha'Allah 💕

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 30 Warrior's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category