Aamir Shaheed Football Club 142

Aamir Shaheed Football Club 142 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Shaheed Football Club 142, Sports Team, Sargodha 142sb, Sargodha.

ہم واصب ناصر ، آفتاب اقبال اور رانا خرم کو عامر شہید فٹبال کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
27/07/2023

ہم واصب ناصر ، آفتاب اقبال اور رانا خرم کو عامر شہید فٹبال کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

06/07/2023

سرگودھا ویلیج فٹبال فیڈریشن کے زیرسرپرستی ہونے والے ٹورنامنٹس میں لگا تار 9 بار سیمی فائینل ۔ 5 بار فائنل اور 2 بار فائنل جیتنے والی ٹیم ASFC 142 یہ سب میرے رب کا کرم ہے۔

عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی نے سرگودھا یونیورسٹی فٹبال ٹیم کو 1 کے مقابلے 2گول سے جیت لیا۔
09/06/2023

عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی نے سرگودھا یونیورسٹی فٹبال ٹیم کو 1 کے مقابلے 2گول سے جیت لیا۔

عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے کپتان اور سینیئر پلئیر فہیم اختر سنوری اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ...
20/05/2023

عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے کپتان اور سینیئر پلئیر فہیم اختر سنوری اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائین فہیم اختر کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین

عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے اور پاکستان آرمی کے پلئیر رانا وسیم اختر اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہی...
13/05/2023

عامر شہید فٹبال کلب 142 جنوبی کے اور پاکستان آرمی کے پلئیر رانا وسیم اختر اپنی ازدواجی زندگی کے بندھن سے منسلک ہو گئے ہیں ۔ ہماری دعائیں اور نیک تمنائین راناوسیم کے ساتھ ہیں۔ الله پاک انکی نئی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائیں۔ أمین

05/05/2023
05/05/2023

Happy Birthday Kaptaan Tanvir Mumtaz Bhai KRL

Address

Sargodha 142sb
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Shaheed Football Club 142 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aamir Shaheed Football Club 142:

Share

Category