Babar bila

Babar bila Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar bila, Cricket Ground, Sargodha.

30/04/2026

Writing
ماشاءاللہ ❤️
ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں چوہدری نذیر احمد گجر صاحب کا، جو بطور بگ سپانسر ہمیشہ ہر اچھے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
آپ کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کی بدولت نہ صرف ایونٹس کامیابی سے مکمل ہوتے ہیں بلکہ نوجوانوں اور کھلاڑیوں کو بھی آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔
اللہ پاک آپ کو مزید عزت، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ اسی طرح اچھے کاموں میں آگے رکھے۔ آمین 🤲

ماشاءاللہ جی فحرے سرگودھا فحرے 104 شمالی جناب چوہدری نذیر احمد گجر صاحب ایم ڈی بشیر میموریل ہسپتال ال پاکستان اوپن سپر چ...
28/04/2026

ماشاءاللہ جی فحرے سرگودھا فحرے 104 شمالی جناب چوہدری نذیر احمد گجر صاحب ایم ڈی بشیر میموریل ہسپتال ال پاکستان اوپن سپر چیلنج کرکٹ ٹورنامنٹ کہ مین سپانسر ہوں گے اللہ پاک چوہدری صاحب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے امین ثم امین چوھدری صاحب زندہ باد

چلو چلو پنڈی بھٹیاں چلو🏏🏆✌️تمام ٹیم اونر سپانسر کے لئے نیک خواہشات 💝🤝🤲23 کو فائنل ڈے Voice Of Pakistan پیج پر Taimoor Mi...
17/04/2026

چلو چلو پنڈی بھٹیاں چلو🏏🏆✌️
تمام ٹیم اونر سپانسر کے لئے
نیک خواہشات 💝🤝🤲
23 کو فائنل ڈے Voice Of Pakistan پیج پر
Taimoor Mirza
Fahad Mian Channu

03/04/2026

ماشاءاللہ جی چوہدری صاحب

بریکنگ نیوز فرام سرگودھا بگ ایونٹ کیلئے بے بی کیئر سرگودھا کی ٹیم نے اپنا مکمل سکواڈ شو کر دیا ہے ✅✅💯بیسٹ آف لکاونر شیخ ...
30/03/2026

بریکنگ نیوز فرام سرگودھا
بگ ایونٹ کیلئے بے بی کیئر سرگودھا کی ٹیم نے
اپنا مکمل سکواڈ شو کر دیا ہے ✅✅💯
بیسٹ آف لک
اونر شیخ حمزہ زاہد اینڈ شیخ اسامہ زاہد
ٹیم کیپٹن فرمان لیفٹی ❣️❣️
اوپن فہد میاں چنوں / عمر باجوہ/ صفی میانوالی

انشاء اللہ 15 سے 17 اپریل میدان سجے گا 🏏🏏

27/03/2026

ماشاءاللہ ❤️
چوہدری نذیر احمد گجر صاحب کی خصوصی دعوت پر
چوہدری شہزاد ڈوگر صاحب کی ان کی رہائش گاہ پر آمد ایک نہایت خوش آئند اور باوقار ملاقات رہی۔
اس موقع پر سیاسی، سماجی اور کاروباری امور پر خوشگوار ماحول میں تبادلۂ خیال ہوا۔
چوہدری شہزاد ڈوگر صاحب اپنی سیاسی بصیرت، سماجی خدمات اور کاروباری شخصیت کے حوالے سے ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔
ایسی شخصیات کا آپس میں مل بیٹھنا نہ صرف باہمی روابط کو مضبوط بناتا ہے بلکہ علاقے کی ترقی، عوامی فلاح اور مستقبل کے مثبت امکانات کو بھی فروغ دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس محبت، اخلاص اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲

سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک اہم اور باوقار بزنس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس نے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے درمیان کارو...
27/03/2026

سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک اہم اور باوقار بزنس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس نے اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے درمیان کاروباری روابط کو مزید مضبوط بنانے کی نئی راہیں کھول دیں۔ چیئرمین گروپ آف 85 شمالی چوہدری صفدر گجر، چوہدری سرور گجر، چوہدری مصطفیٰ گجر اور چوہدری قاسم گجر کے ڈیرے پر ہونے والی اس خصوصی نشست کا اہتمام معروف سماجی و کاروباری شخصیت سی ای او بشیر میموریل ہسپتال چوہدری نزیر احمد گجر کی دعوت پر کیا گیا۔ میٹنگ میں چیئرمین ننکانہ موٹرز شہزاد ڈوگرنے خصوصی شرکت کی، جہاں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بزنس مواقع، سرمایہ کاری، اور باہمی شراکت داری کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ اوورسیز پاکستانی نہ صرف ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو بھی اجاگر کر رہے ہیں۔ اس موقع پر موجود کاروباری و سماجی شخصیات نے مشترکہ منصوبہ جات، سرمایہ کاری کے نئے مواقع، اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے امکانات پیدا کرنے پر بھی گفتگو کی، جبکہ مستقبل میں ایسے فورمز کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ تقریب میں بابر داؤد منج، لالا حسن منج، چوہدری نوید منج، چوہدری کرامت ورک، ملک مطلوب اعوان، میاں آصف اعجاز اور چوہدری ندیم منج نے بھی شرکت کی اور اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت پیش رفت قرار دیا۔ آخر میں میزبان چوہدری نزیر احمد گجر نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسے روابط کو مزید مضبوط بنا کر ملکی و بین الاقوامی سطح پر کاروباری مواقع کو وسعت دی جائے گی۔

26/03/2026

ماشاءاللہ جی چوہدری نذیر احمد گجر صاحب زند باد

یومِ پاکستان 23 مارچ پر چوہدری نذیر احمد گجر صاحب کا پیغام23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر معروف سماجی شخصیت چوہدری نذیر ...
25/03/2026

یومِ پاکستان 23 مارچ پر چوہدری نذیر احمد گجر صاحب کا پیغام
23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر معروف سماجی شخصیت چوہدری نذیر احمد گجر صاحب نے کہا کہ یہ دن ہمیں اتحاد، قربانی اور حب الوطنی کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی عظیم قربانیوں کا نتیجہ ہے اور اس کی ترقی و خوشحالی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
چوہدری نذیر احمد گجر صاحب نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ تعلیم، محنت اور اچھے کردار کو اپنائیں تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ انہوں نے پوری قوم کو یومِ پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا بھی کی۔
پاکستان زندہ باد

ٹورنامنٹ میں   نے اپنی سائیڈ کا اعلان کر دیا ہے کیسی لگی ہے سائیڈ دوستوں جلدی سے کمنٹس کرے شکریہ 🏏💯❤️ہم آنے والی تمام ٹی...
20/03/2026

ٹورنامنٹ میں نے اپنی سائیڈ کا اعلان کر دیا ہے کیسی لگی ہے سائیڈ دوستوں جلدی سے کمنٹس کرے شکریہ 🏏💯❤️
ہم آنے والی تمام ٹیمز کو خوش آمدید کہتے ہیں ❤️
پہلا نثار سرور بٹ میموریل فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جنڈیالہ باغوالہ
انٹری فری
ٹوٹل انعام چار لاکھ پچاس ہزار روپے
ٹورنامنٹ برینڈ ایمبسڈر
ٹورنامنٹ سرپرست اعلی
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزرز:
ٹورنامنٹ ایونٹ مینجر
ہر ٹیم سے دس ہزار روپے لئے جائے گے جس کے بدلے ہر ٹیم کو 12 شرٹس دی جائے گی انشاءاللہ
ہر ٹیم باہر سے آل پاکستان اوپن پلئیرز میں سے کسی ایک پلئیر کو ٹیم کا آئکون رکھے گی
پہلے آنے والی آٹھ ٹیمز کو حصہ دیا جائے گا انشاءاللہ
ٹیم انٹر کروانے کے لئے رابطہ کرے شکریہ 03157878071

02/02/2025

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar bila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category