23/09/2024
الحمداللّٰہ اللّٰہ پاک کا شکر ہے اس سال ھمارے علاقے کا بہت بڑا فلڈلائٹ ٹورنامنٹ جو کے للیانی میں ہو رہا تھا اسے ھمارے علاقے کی ٹیم نے اپنے نام کیا۔پوری ٹیم کو مبارکباد ۔ماشاءاللّٰہ پورا ٹورنامنٹ بڑا زبردست کھیلا۔تمام کھلاڑیوں نے خوب محنت کی اور اپنی زمیداری کو بہترین انداز میں نبھاتے ہوئے علاقے کی اچھی ٹیموں کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔فائنل میں باؤلرز نے زبردست باؤلنگ کی۔سپیشلی عزیز لیفٹی نے سٹارٹ میں ہی سکیسر بار کے ان فارم بیٹسمین ۔(الیاس گجر اور اسد)کو آوٹ کیا۔آصف موجو ۔کاشف۔اور عدنان نے بھی زبردست باؤلنگ کی اور سکیسر بار کی ٹیم کو 8 اوور میں 110 تک ہی محدود رکھا ۔
جواب میں پرنس کرکٹ 🏏 کلب کا سٹارٹ تو اچھا نہ رہا مگر ارشد گیلو نے زمیداری نبھاتے ہوئے ون مین شو کیا ۔گراونڈ کے چاروں طرف چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو میچ جتوایا۔
Alhamdolillah prince cricket club ludywala💞
Player of the final match M Arshad Geelu
Player of the tournament Asif Saeed