HAJI Cricket CLUB

HAJI Cricket CLUB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAJI Cricket CLUB, Sports Team, Sarai Naurang.

Best of luck Haji Cricket Club
14/09/2024

Best of luck Haji Cricket Club

کل کا بڑا ٹکرا۔۔۔۔۔۔
دونوں ٹیموں کے پاس بڑے بڑے گیسٹ پلیئرز جن کی تفصیل کچھ دیر میں اپلوڈ کی جائے گی۔۔۔۔۔۔

Best of luck Haji Cricket Club
05/09/2024

Best of luck Haji Cricket Club

Wel come Sajid junior in Haji Cricket Club
02/09/2024

Wel come Sajid junior in Haji Cricket Club

30/08/2024

Today wining moment in Haji Cricket club

اج ایک اور جیت خاجی کلب کے نام۔اج روایتی حریف درانی کلب کے ساتھ این سی اے ٹورنامنٹ میں خاجی کرکٹ کلب  نے شاندار کامیابی ...
30/08/2024

اج ایک اور جیت خاجی کلب کے نام۔
اج روایتی حریف درانی کلب کے ساتھ این سی اے ٹورنامنٹ میں خاجی کرکٹ کلب نے شاندار کامیابی خاصل کی۔شعیب SHO نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔اور بلند بلند چھکے لگا کر میچ جیت لیا۔اور میکائیل نے شاندار کھیل پیش کیا۔اور سعید داوڑ نے خطرناک باولنگ کا مظاہرہ کیا۔ اور جنید اور شریف امیر کی کوالٹی بولنگ۔ ویلڑن خاجی کرکٹ کلب ۔مین آف دی میچ شعیب SHO

29/08/2024

Fast bowler Haji club Makil King

آج ایک اور جیت خاجی کلب کے نام فالکن کلب کو شکست دیکر مسلسل جیت کا سلسلہ جاری خاجی کلب جو نام ہے خطرناک
28/08/2024

آج ایک اور جیت خاجی کلب کے نام
فالکن کلب کو شکست دیکر
مسلسل جیت کا سلسلہ جاری خاجی کلب جو نام ہے خطرناک

السید کپ اوپن ٹورنامنٹ میں آج کی ونر ٹیم حاجی کلب۔۔۔۔مین آف دی میچ: ظفران 55 رنز اور 2 وکٹیں بھی حاصل کی۔فالکن الیون: 11...
26/08/2024

السید کپ اوپن ٹورنامنٹ میں آج کی ونر ٹیم حاجی کلب۔۔۔۔
مین آف دی میچ: ظفران 55 رنز اور 2 وکٹیں بھی حاصل کی۔
فالکن الیون: 117 رنز 9 اوورز
ارشاد کی شاندار فیفٹی
جواب میں حاجی کلب نے ہدف آخری اوور کی پہلی بال پے پورا کیا۔۔۔رسول بادشاہ کے 38 قیمتی رنز
Congratulations Team Haji Club....

آج این سی اے ٹورنامنٹ میں خاجی کرکٹ کلب نے کیویز سٹار کو جیتنے کے لیے 168 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں کیویز صرف 68 رنز بنا...
25/08/2024

آج این سی اے ٹورنامنٹ میں خاجی کرکٹ کلب نے کیویز سٹار کو جیتنے کے لیے 168 رنز کا ٹارگٹ دیا۔جواب میں کیویز صرف 68 رنز بناسکی۔

Address

Sarai Naurang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAJI Cricket CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category