13/02/2026
اج ہوا مقابلہ فائٹر سی سی پرانی جہلم اور بنورا سی سی قصبہ کے درمیان فائٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 296 رنز کا ٹارگٹ دیا ندیم نے 30 بالوں پر 42 رنز قاسم نے 25 بالوں پر 42 رنز توصیف نے 26 بالوں پر 51 رنز ناٹ اؤٹ علی نے 21 بالوں پر 59 رنز ناٹ اؤٹ کی اننگز کھیلی جواب میں بنورہ سی سی قصبہ کی ٹیم 177 رنز پر ال اؤٹ ہوگی سیزن کا اخری میچ الحمدللہ فائٹرز سی سی پرانی جہلم نے اپنے نام کیا