20/08/2026
ہم اپنے سب اوورسیز بھائیوں کا بے حد مشکور ہیں جنہوں نے جنید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہر طرح سے تعاون کیا.ہم نے دن رات پوری محنت اور لگن سے اس ایونٹ کو یادگار بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی اور الحمداللہ ہم اس میں کامیاب بھئ ہوئے.ہم بے حد مشکور ہے اپنے گاؤں کے لوگوں کے جنہوں نے بھی اس تاریخی ایونٹ کو کامیاب کرنے میں ہمارا ساتھ دیا.ہم شکریہ ادا کرتے ہے ہر ٹیم کا جنہوں نے سینکڑوں میل سفر طے کر کہ ہمارے ایونٹ کو رونق بخشی .ہم شکریہ ادا کرتے ہیں سانگلہ ٹیپ بال،نوری سپورٹس ،ماسٹر سپورٹس جن کی بہترین کوریج کی بدولت دور بیٹھے ہمارے ہزارو اورسیز بھائیو نے ایونٹ انجائے کیا اور آخر میں سب سے بڑھ کر بھائی جواد بوبک ثاقب بوبک چاند باجوا ہماد پوار اور بلال پوار کی انتھک محنت نے اس ایونٹ کو مثالئ بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا .بہت شکریہ سب بھائیوں کا اور آخر پر ہر چیز جنید کے نام 💔🥲