21/10/2024
یہ ہے عثمان گجر 🤩🤩🤩
بیسٹ بولر اف ٹورنامنٹ جس نے پورے ٹورنامنٹ میں بہت ہی اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا اور کسی بیسٹ مین کو کھل کے کھیلنے کا موقع نہیں دیا فائنل میچ دو اور پر مشتمل کھیلا گیا جس میں عثمان گجر نے اپنے اور میں پانچ رنز دے کر دو مین کھلاڑی اؤٹ کیے بدقسمتی سے ان کی ٹیم پھر بھی فائنل جیت نہ سکی لیکن عثمان گجر کی بہترین بولنگ نے تماشائیوں کے دل جیت لیے
Well done Usman Gujjar