SCC 390 GB

SCC 390 GB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SCC 390 GB, Cricket Ground, Samundri.

27/12/2025
27/12/2025

Shadi shudda390 vs Kanvarry 390

16/10/2024

390 star club vs KMCC

چمپین چمپین چمپین چمپین۔۔۔ٹیم 258 لماپینڈدوستو یہ ہیں 258کے ابھرتے سٹار۔۔جنہوں اج سبھی ٹیم کو برابر کی ٹکر دی اور اپنی ا...
25/08/2024

چمپین چمپین چمپین چمپین۔۔۔
ٹیم 258 لماپینڈ
دوستو یہ ہیں 258کے ابھرتے سٹار۔۔جنہوں اج سبھی ٹیم کو برابر کی ٹکر دی اور اپنی اچھی پرفامنس دکھائی۔جس کی بدولت فائنل میں کولفائے کروایا اور سبھی ٹیم کا اچھا مقابلہ کر کے انے والی 659 چوگل پورہ فائنل میں شکست دے کر چمپین کا تاج 👑 اپنے نام کیا
اور اب کرتے ہیں بیسٹ اررونڈر اور بیسٹ بولر کی اور بیسٹ بیٹسمین کی۔۔
مصطفیٰ رہے اس ٹورنامنٹ کے بیسٹ اررونڈر اور احمد رہے بیسٹ بولر اور شانی مہر بیسٹ مین کا خطاب رہا ان تینوں سپر اسٹار کے نام بیسٹ آف لک ٹیم 258 لما پینڈ
ہم SJCC group ki janab say champion bane parمبارکباد پیش کرتے ہیں

اسلام علیکم سبھی دوستوں کو۔۔۔۔۔رنراپ ٹیم 659 چوگل پورہ۔۔۔۔۔۔۔258 ٹیپ بال کرکٹ سپر لیگ 🏏🏏🏏بمقام۔۔۔۔۔۔258لماپینڈ۔۔چیف آرگن...
25/08/2024

اسلام علیکم سبھی دوستوں کو۔۔۔۔۔
رنراپ ٹیم 659 چوگل پورہ۔۔۔۔۔۔۔258 ٹیپ بال کرکٹ سپر لیگ 🏏🏏🏏
بمقام۔۔۔۔۔۔258لماپینڈ۔۔
چیف آرگنائزر۔۔۔۔۔258لماپینڈکرکٹ کلب۔۔
16ٹیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈراز سسٹم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انٹری فیس۔۔۔۔۔۔۔۔
1700.......
پہلا انعام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔12.000۔۔۔بمعہ ٹرافی 🏆🏆
دوسرا انعام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
6000بمعہ ٹرافی 🏆🏆

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوستو اب بات کرتے ہیں پرفامنس کی کمال کی بلے بازی کی ایجاز حسین 20+ لگاے اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا لکین قسمت نے فائنل میں ان کا ساتھ نا دیا 258 لما پینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا نس کے چلتے بڑا موقع گنوا دیا۔۔۔
hard luck team 659
best of luck team 659 all time
ہم ٹیم 659کو sjcc group ki janab say اچھی پرفامنس پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

🏏🏏🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆💸💸💸💸اسلام علیکم سبھی دوستوں کو۔۔۔ایے ان سے ملیں یہ ہیں 268 پنڈوری کے جانباز جن یہ سیسزن کمال کا رہا ہے 80% ٹورن...
24/08/2024

🏏🏏🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆💸💸💸💸
اسلام علیکم سبھی دوستوں کو۔۔۔
ایے ان سے ملیں یہ ہیں 268 پنڈوری کے جانباز جن یہ سیسزن کمال کا رہا ہے 80% ٹورنامنٹ انہوں نے اپنے نام کیے ہیں اسی کے ساتھ آپ کو بتاتاچلوں🏏🏏🏏🏏🏏🏆 527 میں ہونے والے ٹینس بال فلیڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں اچھی پرفامنس کے چلتے سیمئ فائنل میں جگہ بنالی ہے اب بات کریں بلےبازی اور بولنگ کی تو دوست یہ ہیں آمین گورایہ جنہوں پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی بلے بازی کی18+ چھکے لگائے جس کے چلتے اپنی ٹیم کو سیمئ فائنل میں پہنچایا۔۔۔۔۔
اوراب بات کرتے ہیں بولنگ کی تو سفیان اور زین لاجواب بولنگ کی سبھی ٹیم کے بلے بازوں اپنی اچھی بولنگ کے جھال میں پھنسا کے راکھا اور 2نو نے ہی 10+وکٹ حاصل کئے اور اپنی ٹیم کو سیمئ فائنل کھیلنے کا موقع دیا ۔۔۔۔
بیسٹ آف لک ال ینگسٹر ۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم سبھی دوستوں کوچمپین چمپین چمپین۔۔۔؟۔۔دوست یہ ہیں 271 چٹی کوٹھی کی چمپین ٹیم ۔  جشنِ آزادی ٹیپ بال کرکٹ سپر ل...
16/08/2024

اسلام علیکم سبھی دوستوں کو
چمپین چمپین چمپین۔۔۔؟۔۔
دوست یہ ہیں 271 چٹی کوٹھی کی چمپین ٹیم ۔
جشنِ آزادی ٹیپ بال کرکٹ سپر لیگ 271 میں ہونے والے ایونٹ کی چمپین ٹیم جس نے اپنے مقابلے میں انے والی ہر ٹیم کو برابر کی ٹکر دی اور اچھی پرفامنس دکھائی اور اچھا کھیل پیش کیا اور فائنل میں 258 کی ٹیم کے ساتھ فائنل کھیلنے کا موقع پایا ۔اور بات کرتے ہیں اب بلے بازی کی تو بلےباز کا نام ہے عمر جنہوں نے پوری سیریز میں 13+ چھکے لگائے اور 10+ وکٹ بھی جھٹکے اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا اور بیسٹ اررونڈر آف دی سیریز کا اواڈ بھی اپنے نام کیا۔بیسٹ آف لک عمر بھائی۔اور اب بات کرتے ہیں چمپین ٹیم جس نے فائنل میں جگہ تو بنالی مگر فائنل کھیلنے کا موقع نہ ملا اس کی وجہ تھی ٹائم کم وقت کی وجہ سے فائنل کو دونوں ٹیم 271اور258 نے برابر کرلیا اور ٹرافی کا فیصلہ ٹاس پر کیاگیاجو 258 کے حق میں ہوا ونر ٹرافی کو بھی اپنی پرفامنس کا شنگار بنایا بیسٹ آف لک 258 اور رنر آپ ٹرافی کے حقدار رہے 271 کی ٹیم ہاڈلک ٹیم 271
ہم SJCC group ki janab say champion bane par Mubarak bad pash kartay hen

اسلام علیکم سبھی دوستوں کوچمپین چمپین چمپین۔۔۔؟۔۔دوست یہ ہیں 258 لما پینڈ کی چمپین ٹیم ۔  جشنِ آزادی ٹیپ بال کرکٹ سپر لی...
16/08/2024

اسلام علیکم سبھی دوستوں کو
چمپین چمپین چمپین۔۔۔؟۔۔
دوست یہ ہیں 258 لما پینڈ کی چمپین ٹیم ۔
جشنِ آزادی ٹیپ بال کرکٹ سپر لیگ 271 میں ہونے والے ایونٹ کی چمپین ٹیم جس نے اپنے مقابلے میں انے والی ہر ٹیم کو برابر کی ٹکر دی اور اچھی پرفامنس دکھائی اور اچھا کھیل پیش کیا اور فائنل میں 271 مزبان ٹیم کے ساتھ فائنل کھیلنے کا موقع پایا ۔اور بات کرتے ہیں اب بلے بازی کی تو بلےباز کا نام ہے مصطفیٰ جنہوں نے پوری سیریز میں 30+ چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا اور بیسٹ پلیئر آف دی سیریز کا اواڈ بھی اپنے نام کیا۔بیسٹ آف لک مصطفیٰ بھائی۔اور اب بات کرتے ہیں چمپین ٹیم جس نے فائنل میں جگہ تو بنالی مگر فائنل کھیلنے کا موقع ملا اس کی وجہ تھی ٹائم کم وقت کی وجہ سے فائنل کو دونوں ٹیم 271اور258 نے برابر کرلیا اور ٹرافی کا فیصلہ ٹاس پر کیاگیاجو 258 کے حق میں ہوا ونر ٹرافی کو بھی اپنی پرفامنس کا شنگار بنایا بیسٹ آف لک 258
ہم SJCC group ki janab say champion bane par Mubarak bad pash kartay hen

انشاءاللہ
12/08/2024

انشاءاللہ

Address

Samundri

Telephone

+923477603399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SCC 390 GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SCC 390 GB:

Share

Category