Kotan Star C.C.

Kotan Star C.C. cricket Updates🏏🏏🏏

22/02/2024

بریکنگ نیوز
کوٹاں پرٸمیر لیگ سیزن 1⃣
چمپٸین ٹیم 205 سمندری
کوٹاں پرٸمیر لیگ سیزن 2⃣
چمپٸین ٹیم 202 سمندری
کوٹاں پرٸمیر لیگ سیزن 3⃣
چمپٸین ٹیم 207 سمندری
کوٹاں پرٸمیر لیگ سیزن 4⃣
چمپٸین ٹیم 477 سمندری
477 گ ب سیزن 5⃣

ٹورنامنٹ چٸیرمین برانڈ اف سمندری
ٹورنامنٹ آرگناٸزر
سے رات ملاقات ہوٸی ٹورنامنٹ کے حوالے سے بڑے فیصلے کیے گٸے
انشااللہ ٹورنامنٹ کے 2 سیمی فاٸنل اور ایک فاٸنل فلڈلاٸیٹ کروایا جاٸے گا
اس دفعہ ٹورنامنٹ کی کل انعامی رقم 200K ہوگی
ہمیشہ کی طرح 16 ٹیمیں اور 2 ال پاکستان کے ساتھ سمندری کا ورلڈکپ ہوگا
لاٸیو اسی پیج پر

16/09/2023

#کوٹاں سٹار کے سٹار بلےباز نعیم اشرف کی کوٹاں پریمیر لیگ(KPL) میں شاندار بیٹگ۔۔۔۔💯🏏💪🏼

06/09/2023

حاجی شفیق صاحب تیری کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔ ناصر پٹھان کی بیٹنگ کے ساتھ ساتھ حاجی صاحب کی کمنٹری بھی انجوے کریں۔😂😇

 #آج بات کرتے ہیں کوٹاں کی شان کوٹاں کی جان ان دوشخصیت کی جن کا کوٹاں پریمیر لیگ میں ہمیشہ سے اہم کردار رہا ہے💯۔ جو اپنی...
04/09/2023

#آج بات کرتے ہیں کوٹاں کی شان کوٹاں کی جان ان دوشخصیت کی جن کا کوٹاں پریمیر لیگ میں ہمیشہ سے اہم کردار رہا ہے💯۔ جو اپنی ذاتی مصروفیات سے اپنا قیمتی وقت نکالتے ہیں اور دونوں دن گراؤنڈ میں مصروف رهتے ہیں۔اگر عرفان بھائی کی بات کروں وہ دو دن ڈیجیٹل سکورینگ کے فرائض سر انجام دیتےنظر آتے ہیں۔جس کی وجہ سے سکورینگ کرنے میں کسی بھی قسم کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔۔۔۔ اور پورا پورا دن گراؤنڈ میں اپنی خدمات دیتے ہیں۔۔۔۔۔
اور دوسری طرف بات کروں حاجی شفیق صاحب کی جو سپیشل ٹورنا منٹ کے لیے اپنا کام چھوڑ کر آتے ہیں اور اپنے فرائض با خوبی نبھاتے ہیں۔ اور دونوں دن ایکٹو نظر آتے ہیں۔اور اپنی بہترین کمنٹری سے لوگوں کو محزوز بھی کرتے ہیں...💯💯💯
👉🏻THANK yOU ALWAYS......♥😍🤗

  بریکنگ نیوز فرام 477 کوٹاں پرٸمیر لیگ   چمپٸین___________چمپٸین______________چمپٸین_____________چمپٸین________________...
02/09/2023


بریکنگ نیوز فرام 477 کوٹاں پرٸمیر لیگ

چمپٸین___________چمپٸین______________چمپٸین_____________چمپٸین_________________
🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆
چمپٸین
پوری ٹیم نے جان لڑا کر ٹورنامنٹ کھیلا اور ایک جان ہوکر ٹورنامنٹ کھیل کر چمپٸین بن گٸے...
بزرگ لوگ کہتے ہیں نہ اتفاق میں برکت ہوتی ہے
کوٹاں پرٸمیر لیگ ایڈیشن فور کو سمندری کا ورلڈکپ کا لقب دیا گیا ہے
کوٹاں سٹار نے 3 سال فل اینڈ فٸیر کرکٹ کا آغاز کیا اور چوتھے سال چمپٸین تغمہ اپنے گلے ڈال لیا
بہت بہت مبارک ٹورنامنٹ کامیاب کروانے پر اور چمپٸین بننے پر ٹورنامنٹ چٸیرمین کو اور ال دیہیہ کو اور پوری منیجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
آج کے کواٹر فاٸنل میں صنم اقبال کو پہلی بار آٶٹ ہونے کے بعد 477 کوٹاں کا مقامی ٹاٸلینٹ 477 کا ٹنڈولکر نے کواٹر میں 9 چھکے لگا اپنی کا کو فتح دلاٸی اور چمپٸین
UMAR SARWER brend of Sumndri
باٶلنگ میں ٹیم کیپٹن ٹونامنٹ چٸیرمین کی تباہ کن باٶلنگ پری کواٹر اور سیمی میں انڈر 10 رنز دے کر ٹیم کو فتح دلاٸی
مبارکاں لاکھاں لاکھاں 🌹❤
رنراپ ٹیم
گیم چینجر کرکٹ کلب 245 تلونڈی
فاٸنل میچ میں علی سہو کا لاٹھی چارج 4 چھکے لگا کر ایک دفعہ خطرے کی گھنٹی بجادی تھی
ہارڈ لک 245 تلونڈی

بریکنگ نیوز فرام 477 کوٹاں پرٸمیر لیگ ایڈیشنن4⃣کوٸی پوچھے تو کہنا پاکستان ٹیپ بال کی خطرناک جوڑی آٸی ہے چمپٸین چمپٸین چم...
02/09/2023

بریکنگ نیوز فرام 477 کوٹاں پرٸمیر لیگ ایڈیشنن4⃣
کوٸی پوچھے تو کہنا پاکستان ٹیپ بال کی خطرناک جوڑی آٸی ہے
چمپٸین چمپٸین چمپٸین چمپٸین 🏆 چمپٸین 🏆
اور
Sanam iqbal from gujrat
Nasir pathan from faislabad
کوٹاں سٹار 477 کی نماٸیندگی کرتے ہوٸے اپنی ٹیم چمپٸین بنادیا
ان دونوں نے آج سمندری کا ورلڈکپ جیت لیا کوٹاں پرٸمیرلیگ کا میلہ لوٹ لیا
صنم اقبال اور ناصر پٹھان نے کواٹر فاٸنل اور سیمی فاٸنل میں دھواں دار بیٹنگ کی
کواٹر فاٸنل میں 4 اوورز میں 107 رنز کے تعاقب میں 106 رنز بنا کر میچ لیول کیا اور پھر سپر اوور میں 30 رنز کا ٹارگٹ دے کر میچ جیت کر سیمی فاٸنل میں کوالیفاٸی کیا
سیمی فاٸنل میں 4 اوورز میں 104 رنز سیٹ کرکے ٹیم کو فاٸنل تک پہنچایا اور فاٸنل جیت کر چمپٸین بنے ویلڈن
صنم اقبال کے آج کے دن میں 18 چھکے اور باٶلنگ تباہ کن باٶلنگ سپر اوور میں 2 بال ڈٹ کرکے میچ جیت لیا
ناصر پٹھان کے آج 20+ چھکے اور سیمی فاٸنل میں 12 رنز پر اوور احسن پینڈا کے خلاف

01/09/2023

ہمارے کواٹر فائنل کے مہمان خصوصی۔۔۔۔

بریکنگ نیوز فرام 477 گ ب کوٹاں پرٸمیر لیگ ایڈیشن4⃣ماشااللّٰہ کوٹاں پرٸمیر لیگ کا پول A مکمل ہوا اور ایک ٹیم فاٸنل کے لیے...
31/08/2023

بریکنگ نیوز فرام 477 گ ب کوٹاں پرٸمیر لیگ ایڈیشن4⃣
ماشااللّٰہ کوٹاں پرٸمیر لیگ کا پول A مکمل ہوا اور ایک ٹیم فاٸنل کے لیے کوالیفاٸی کرگٸی
بہت بہت مبارک ہو ٹورنامنٹ چٸیرمین
نے فاٸنل میں کوالیفاٸی کرلیا ہے
245 کی جانب سے آج کمال کی پرفامنس دیکھنے کو ملی
کواٹر فاٸنل میں کا لاٹھی چارج میچ میں 13 چھکے لگا کر ٹیم کو آسانی سے سیمی فاٸنل میں کوالیفاٸی کروایا پورے دن میں 17 چھکے لگاٸے ویلڈن خادم
سیمی فاٸنل میں 245 تلونڈی کا شہزادہ اپنے گاٶں کا نام روشن کرنے والا بہترین ال راٶنڈر جنہوں نے سیمی فاٸنل میں ون مین آرمی شو کرتے ہوٸے باٶلنگ اور بیٹنگ کے ساتھ اکیلے نے ٹیم کو فاٸنل تک پہنچادیا
بیٹنگ میں 9 چھکے لگا دٸیے اور آج کے دن میں 11 چھکے
باٶلنگ سیمی فاٸنل میں دونوں ال پاکستان پلٸیر کو آٶٹ کرکے میچ جیت لیا ویلڈن
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی بہترین ال راٶنڈر پرفامنس ال پاکستان اوپن کی 100% ذمہ داری نبھاٸی اور ٹیم کو فاٸنل تک پہنچایا
بیٹنگ میں 7 چھکے اور باٶلنگ میں ویل باٶلنگ
کے بھی آٶٹ کلاس پرفامنس یہ مقامی پلٸیر بہترین پرفامنس دی بیٹنگ میں 6 چھکے
بہت بہت مبارک ال ٹیم اینڈ سپاٶنسر
#ایڈمن:میاں بلال

Address

Samundri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotan Star C.C. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category