25/09/2022
انگلینڈ کی ٹیم چار وکٹیں گھما کر بھی بارہ اوور میں 96 رنز بنا دیے
اور ہمارے اوپنر بی 12 اوورکھیل کر 98 رنز بنا سکے تھے
یہاں پر اگر انگلینڈ کی ایک وکٹ بھی نہ گری ہوتی تو رنز 130 یا 140 ہوتا۔
اللہ کرے آج بھی ہمارے بالر کچھ کر جائیں
کیوں کہ 90 فیصد میچ آج تک بالروں نے ہی پاکستان کو جتوائیں ہیں
✌🏻