RAHIM Shaheed FC Sambat

RAHIM Shaheed FC Sambat We are one �

11/06/2026

United Futsal Tournment Gurra
Lost the Semifinal from Swat Green Pirkalay
Well played All boys
Next time Inshallah 👏❤️

Qualify for FinaL ❤️🏆شاھد فٹسال ٹورنامنٹ عالم گنج 🏆شکر الحمد اللہ آج رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہت ہی زبردست مقابلے ک...
10/06/2026

Qualify for FinaL ❤️
🏆شاھد فٹسال ٹورنامنٹ عالم گنج 🏆
شکر الحمد اللہ آج رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد #غازى 11 گلی باغ کو تین کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا۔🙌❤️
Goal Scorers :
محمد علی ⚽⚽
گل محمد ⚽
حسین علی ⚽

🏆 یونائیٹڈ فٹسال ٹورنامنٹ گورڑہ 🏆شکر الحمد اللہ آج رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد  #یونائیٹڈ ف...
06/06/2026

🏆 یونائیٹڈ فٹسال ٹورنامنٹ گورڑہ 🏆
شکر الحمد اللہ آج رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد #یونائیٹڈ فٹبال کلب گورڑہ کو
دو کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
آج تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا خاص کر گول کیپر لقمان نے بہترین گول کیپنگ کا مظاہرہ کیا ۔🙌❤️
Goal scorers:
Asad ⚽⚽
Haroon ⚽
Yasin ⚽

Qualify for Semi Final on Alamganj Ground Beat   11 Fc by 7:3Well played all players 👏🏻❤️Scorers:Ihsan (Hatric)⚽⚽⚽Haroon...
23/05/2026

Qualify for Semi Final on Alamganj Ground
Beat 11 Fc by 7:3
Well played all players 👏🏻❤️
Scorers:
Ihsan (Hatric)⚽⚽⚽
Haroon ⚽ ⚽
Gul muhammd ⚽⚽

🏆 یونائیٹڈ فٹسال ٹورنامنٹ گورڑہ 🏆شکر الحمد اللہ رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد  #چمن فٹسال کلب...
21/05/2026

🏆 یونائیٹڈ فٹسال ٹورنامنٹ گورڑہ 🏆
شکر الحمد اللہ رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہت ہی زبردست مقابلے کے بعد #چمن فٹسال کلب پیرکلے کو پینلٹی
ککس سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مقابلہ دو دو گولز سے برابر رہا۔
آج تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا خاص کر گول کیپر لقمان نے ایک پینلٹی میچ کے دوران اور ایک پینلٹی ککس کے دوران سیو کئے۔👏❤️❤️
Goal scorers
Asad ⚽
Haroon ⚽

🏆 یونائیٹڈ فٹسال ٹورنامنٹ گورڑہ 🏆شکر الحمد اللہ رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہترین مقابلے کے بعد  #مینگورہ سٹی کو پینلٹ...
07/05/2026

🏆 یونائیٹڈ فٹسال ٹورنامنٹ گورڑہ 🏆
شکر الحمد اللہ رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہترین مقابلے کے بعد #مینگورہ سٹی کو پینلٹی
ککس سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مقابلہ صفر صفر گول سے برابر رہا۔
آج تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا خاص کر گول کیپر لقمان نے دو پینلٹی ککس سیو کئے۔👏❤️❤️

🏆آیان فٹسال ارینہ خریڑئ 🏆شکر الحمد اللہ رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہترین مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں  #شاہین بیدرہ ک...
06/05/2026

🏆آیان فٹسال ارینہ خریڑئ 🏆
شکر الحمد اللہ رحیم شہید _فٹبال_کلب_سمبٹ نے بہترین مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں #شاہین بیدرہ کو تین کے مقابلے میں چھ گولز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ تمام کھلاڑیوں نے بہترین گیم پیش کیا۔ 👏❤️❤️
Goal Scorers :
اسد
حسین علی
صدیق

First Victory at Alamganj 🙌❤️Beat Y 11 Charbagh by 6:2Qualify to quarter final 👏Goal Scorer:Gul muhammd 5 ⚽Sadiq 1 ⚽
03/05/2026

First Victory at Alamganj 🙌❤️
Beat Y 11 Charbagh by 6:2
Qualify to quarter final 👏
Goal Scorer:
Gul muhammd 5 ⚽
Sadiq 1 ⚽

Quickly confirm your Entry ✍️⚽
21/02/2026

Quickly confirm your Entry ✍️⚽

09/02/2026

Ground
Lost the match on Penalty kicks from Usman 11 baidar after 10 penalties draw

Address

Sambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAHIM Shaheed FC Sambat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAHIM Shaheed FC Sambat:

Share

Category