Naa Poha ؟

Naa Poha ؟ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naa Poha ؟, Sport & recreation, Sambat.

22/07/2026

کبھی کبھی زندگی اتنی تکھاتے ہے انسان کو کہ اسے بچپن یاد اتے ہیں ماں کی وہ چادر چھاوں جو ھمیں سب سے محفوظ ٹکھانا لگتا تھاجو ھمیں ہر درد ہر پریشانی سے نجات دلاتا۔۔۔۔۔۔ آونی

09/07/2026

امام رازی رحمہ اللہ کا قول ہے کہ میں نے صورہ عصر کا مطلب
ایک برف پروش سے سیکھا جو بازار میں آوازیں لگا رہا تھا کہ رحم
کرو اس شخص پر جس کا سرمایا گھلا جارہا ہے رحم کرو اس شخص
پر جس کا سرمایا گھلا جارہا ہے اس کی یہ بات سُن کر میں نے کہا
یہ ہے والعصر ان الاسان لفی خسر کا مطلب کہ بیشک انسان خسارے
میں ہے عمر کی جو مدت انسانوں کو دی گئی ہیں وہ برف گھلنے
کی طرح تیزی سے گزر رہی ہے اس کو اگر ضائع کےاگر ضائع کیا
جائے یا غلط کاموں میں صرف کر ڈالا جائے تو انسان کا خسارہ ہی خسارہ ہے ____ اونی

ایک رات، ایک خیال نے تاریخ کا دھارا بدل دیا، جہاں دنیا نے ناممکن کو سراہا، وہاں ایک شخص نے اسلام کے جھنڈے تلے ناممکن کو ...
18/04/2026

ایک رات، ایک خیال نے تاریخ کا دھارا بدل دیا، جہاں دنیا نے ناممکن کو سراہا، وہاں ایک شخص نے اسلام کے جھنڈے تلے ناممکن کو ممکن میں بدل دیا۔ محمدفا تح

12/04/2026

(عمران خلیل جبران)
کہتے ہیں عقل سے روشنی حاصل کر ولیکن جزبے کی تحت حرکت کرو 🌟

11/04/2026
11/04/2026

# app ko kya pasannd hai #

11/04/2026

۔ #شیکسپیئر بھی کیا کمال کا تھا۔
#کہتے ہیں۔
#ک تم کہتے ہو مجھے بارش پسند ہے۔
#پر جب بارش برستے ہیں تم چھتری میں چپ جاتے ہو۔ #تم کہتے ہو مجھے دھوپ پسند ہے۔
#پر جب دھوپ نکلتے ہیں تم چھاوں میں چپ جاتے ہو۔
#تم کہتے ہو مجھے ٹھنڈی ہوا پسند ہے۔
#پر جب ہوا چلتے ہیں تم کھڑکی بند کر تے ہو۔
۔۔تم کہتے ہو ک مجھے تم پسند ہو۔ 🌧️💔😔👀💭☀️

10/04/2026

( A dwarf Man said )

A mind needs books
like a sword needs a whetstone -
Tyrion Lannister

Address

Sambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naa Poha ؟ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share