Rind Eleven

Rind Eleven زوال کے شوقین🥷
عروج پر ہی انتقال
کر جائے گے👿

26/05/2025

مٹ چانڈیہ آل بلوچ ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ
رند الیون کا سفر اختتام رند الیون نے آج اپنا آخری اہم لیگ طاہر شہید کھانٹک الیون کے خلاف کھیلا جس میں رند الیون کو شکست ملا
تفصیل کے مطابق طاہر شہید الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے حق میں اچھا سابت ہوا اوپنر معین اینڈ سلیم نے بہت اچھا سٹارٹ دیا آپنے ٹیم کو رند الیون کی جانب سے حفیظ، عارف ، عرفان نے اچھی بولنگ کیا یونہی طاہر شہید الیون نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 380 پہاڑ جیسا ٹارگٹ سِٹ کیا ہے
جواب میں رند الیون کے اوپنرز نے اچھا سٹارٹ نہیں کیا حفیظ دو چھکے لگانے کے بعد اوٹ ہوا عبداللہ نے آتے ہی خوبصورت چھکے لگانا شروع کیا باقی سب لڑکوں نے سکور میں حصہ ڈالا یونہی رند الیون نے 75 سکور کے دوری پر یہ میچ ہارا
Hard luck Rind Eleven🥺

Best of luck 💝
16/05/2025

Best of luck 💝

🔺غرشین ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ🔺۔رند الیون کا مایوس کُن اختتام۔چھوتا لیگ میچ رند الیون کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوا دلچسپ مقابلے کے...
05/07/2024

🔺غرشین ٹی ٹوئینٹی ٹورنامنٹ🔺
۔
رند الیون کا مایوس کُن اختتام۔
چھوتا لیگ میچ رند الیون کا مقابلہ کوئٹہ سے ہوا دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ نے رند الیون کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔
رند الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انکے حق میں اچھا ثابت نہ ہوا ۔
رند الیون کے بیٹسمین کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔
یکے بعد دیگرے وکٹیں گرتی رہیں اور پوری ٹیم 14 اوورز میں صرف 133 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی ۔
جواب میں رند الیون کے باؤلرز نے کافی مزاحمت کی مگر ٹارگٹ کا دفاع کرنے میں کامیاب نہ ہوئے ۔
کوئٹہ نے 134 رنز کا ہدف 14 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے جیت اپنے نام کرلی ۔
پھر دوسرا میچ رند الیون اور فرینڈ الیون کے درمیان میں کھیلا گیا فرینڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو فرینڈ الیون کے حق میں اچھا سابت نہ ہو سکا فرینڈ الیون کے ٹیم پوری اوورز نہ کھیل سکے 13 اووز میں 152 پر فرینڈ الیون کے ٹیم آل آؤٹ ہوگئی
جواب میں رند الیون کے اوپنر عبداللہ نے 12 گیندوں میں ففٹی کیا اور دوسری جانب صدام نے ساتھ دیا صدام نے 15 گیندوں پر اپنا ففٹی مکمل کیا ہے یونہی رند الیون نے 8 اوور میں جیت اپنا نام کر دیا
Hard Luck Rind Eleven 🥲

آج کے دوسرے میچ S h اور رند الیون کے درمیان ہوا رند الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا رند الیون کے اوپنرز ک...
01/07/2024

آج کے دوسرے میچ S h اور رند الیون کے درمیان ہوا رند الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا رند الیون کے اوپنرز کچھ اچھا نہ کرسکے مڈل آڈرز بیٹ سمان نے 80 کی رنز اچھی پارٹشمین کی اس طرح عبداللہ نے 98 سکور کرکے اپنی ٹیم کو 180 تک لے گئے لاسٹ 5 اور میں جاوید اور صدام کی اچھی فنش 232 سکور تک لے گے اس طرح رند الیون نے S H کو 233کا ٹارگٹ دیا تھا جواب میں S H الیون کے اوپنرز نے اچھا سٹارٹ کیا آخر کار سنسیز کھیل کے بعد S H الیون نے 9 وکٹ نقصان پر آخری اور کی دوسری بال ٹارگٹ مکمل کیا تھا 😘

30/06/2024

غرشین T20 ٹورنامنٹ میں رند الیون کی پہلی جیت
۔

اپنے دوسرے میچ میں غرشیں ٹائیگر کو ہرا دیا رند الیون کی ٹورنامنٹ میں پہلی جیت اپنے نام کردیا ۔
تفصیل کے مطابق آج دن کے میچ میں غرشیں ٹائیگر نے ٹاس جیت پہلے بیٹ کا فیصلہ کیا
مقررہ 20 اوورز میں جیت کے لیے 206 رنز کا ٹارگیٹ دیا
اور رند الیون کے جانب دھماکے دار اوپنر سیف اللہ 40 رن بنا کر نمایاں رہے اور عبداللہ کی دھماکے دار 60 سکور نے رند الیون کو جیت کے قریب کر دیا عبداللہ آخر کار اوٹ ہوے پھر رند الیون کی کپتان ثناء نے آکر سکور میں اپنا حصہ ڈالا اور جاوید نے آکر سکور کو سمبھالا جاوید 30 رن بنا کر نمایاں رہے آخر کار جاوید اوٹ ہوے تو رند الیون کو جیت کے لیے 45 رن درکار تھے پرنس صدام نے آتے ہی میچ رند الیون کے جھولی میں ڈالا محمد مہردین نے آخر میں رند الیون کو میچ جتوایا



💜✨

Address

Dira Ghazi Khan
Sakhi Sarwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rind Eleven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category