criket lover

criket lover Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from criket lover, Sakhi Sarwar.

🌐I love cricket 🏆🦅 🏏tiktok.com/.lovers2064🤍وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
مزید ویڈیوز دیکھئے کے لیے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو فالو
کریں شکریہ👍 ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کا لنک دیا ہوا
☠️______"--"""""

بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر دنش کارتیک کا پاکستان اور انگلینڈ  ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے احتتام پر کہنا تھا کہ پاکستا...
29/08/2026

بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر دنش کارتیک کا پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے احتتام پر کہنا تھا کہ پاکستان کی بیٹنگ اتنی فلاپ ہوگی یہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا ٹیم میں اب بھی ایسے پلیئر ہے جو بڑی اننگز کھیل سکتے ہیں لیکن میں نے ایک چیز نوٹ کرلی ہے کمنٹری کرتے ہوئے کہ بلے باز بہت پریشر میں ہے اس سے پہلے میں نے پاکستانی بلے باز ایسے نہیں دیکھے اور اس کی وجہ جہاں تک مجھے لگ رہا ہے کہ پاکستان ٹیم کیساتھ ڈرسنگ روم میں کوئی بڑا بیٹنگ کوچ نہیں ہے یونس خان کی میں بہت عزت کرتا ہوں وہ ایک بڑے بلے باز رہ چکے ہے ٹیسٹ کرکٹ میں اگر آپ کے پاس اتنا بڑا لیجنڈ موجود ہے جس نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنائے ہو دس ہزار رنز بنانا کوئی مذاق نہیں اور میرے خیال میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو یونس خان سے فائدہ اٹھانا چاہئے ناتجربہ کار کوچز کو لائیں گے تو رزلٹ ایسا ہی آئے گا کوچز کا بہت بڑا رول ہوتا ہے اگر کوچز کا رول نہیں ہوتا تو دنیا کی ٹیمیں اتنی مہنگے کوچز کھبی بھی ٹیم کیساتھ نہیں رکھتے

لارڈز کی تاریخ میں پاکستانی بولرز کا شاندار ریکارڈمحمد عامر 18 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں، جبکہ وقار یونس 17 وکٹوں کے سات...
29/08/2026

لارڈز کی تاریخ میں پاکستانی بولرز کا شاندار ریکارڈ
محمد عامر 18 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں، جبکہ وقار یونس 17 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ وسیم اکرم نے 12، محمد احمد نے 11، یاسر شاہ نے 10 اور عمران خان نے 8 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔
آج پاکستان ایک بار پھر لارڈز کے تاریخی میدان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے اترے گا۔ ایک نئے باب کا آغاز ہونے جا رہا ہے

مائکل ایتریٹن نے,عمران خان کے ساتھ دوستی نبھائی ہے♥️کسی اس کہانی کا پتہ ہے🤔
28/08/2026

مائکل ایتریٹن نے,
عمران خان کے ساتھ دوستی نبھائی ہے♥️
کسی اس کہانی کا پتہ ہے🤔

Yorker specialist Hunain Shah with a beauty in the CPL 2026 🔥Even his head coach is enjoying this amazing yorker 👏
28/08/2026

Yorker specialist Hunain Shah with a beauty in the CPL 2026 🔥

Even his head coach is enjoying this amazing yorker 👏

سلمان علی آغا کے لیے صرف ایک ٹیسٹ میں مکمل تبدیلی!  پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے کپتان بنے۔  دوسرے ٹیسٹ میں ...
27/08/2026

سلمان علی آغا کے لیے صرف ایک ٹیسٹ میں مکمل تبدیلی!
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے کپتان بنے۔ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی بھی گئی اور پلیئنگ الیون سے بھی باہر ہو گئے۔ ایک میچ پہلے ٹیم کی قیادت کرنے والے کھلاڑی کا اگلے ہی ٹیسٹ میں باہر ہونا حیران کن ہے۔ کپتانی سے ڈراپ ہونے تک، سلمان علی آغا کے لیے صورتحال تیزی سے بدل گئی۔

2023 کے ورلڈ کپ میں یہ کونسا بیٹسمین تھا جو اس میچ کو اکیلا یہاں تک لے آیا🤔
26/08/2026

2023 کے ورلڈ کپ میں یہ کونسا بیٹسمین تھا جو اس میچ کو اکیلا یہاں تک لے آیا🤔

رامیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی پر بڑا اور تشویشناک بیان! رامیز راجہ نے کہا:"مجھے نہیں معلوم کہ شاہین کے ساتھ کیا ہوا ہے۔...
26/08/2026

رامیز راجہ کا شاہین شاہ آفریدی پر بڑا اور تشویشناک بیان!
رامیز راجہ نے کہا:
"مجھے نہیں معلوم کہ شاہین کے ساتھ کیا ہوا ہے۔ گھٹنے کی انجری کے بعد سے وہ 100 فیصد نظر نہیں آئے۔ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ ان کے رویے کا مسئلہ ہے۔ ڈریسنگ روم میں عمومی تاثر یہ ہے کہ وہ ہر وقت ٹیم کے ساتھ 100 فیصد موجود نہیں ہوتے جب بندے کے پاس اس کی سوچ سے بھی زیادہ پیسہ آ جائے وہ سمجھتا ہے میں کسی الگ دنیا میں رہتا ہو اس کو یہ فکر تو ہے نہیں کہ اسے ٹیم سے باہر تو کوئی نہیں کر سکتا اس لیے وہ اپنی مرضی کرتا ہے

محمد ہریرہ وہ نام ہے جس نے فرسٹ کلاس میں اپنی بیٹنگ سے سب کو بولنے پر مجبور کر دیا۔ جاوید میانداد کے بعد سب سے کم عمر ٹر...
25/08/2026

محمد ہریرہ وہ نام ہے جس نے فرسٹ کلاس میں اپنی بیٹنگ سے سب کو بولنے پر مجبور کر دیا۔ جاوید میانداد کے بعد سب سے کم عمر ٹرپل سنچری، 65 میچز میں 4762 رنز اور 45+ کی ایوریج کے ساتھ 11 سنچریاں اس کے قد کا اندازہ دیتی ہیں۔ آسٹریلیا جیسی سخت وکٹوں پر اے ٹیم کے لیے ڈبل سنچری کرنا اس بات کا ثبوت تھا کہ یہ لڑکا بڑے اسٹیج کے لیے تیار ہے۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ صرف 2 ٹیسٹ میچز کھلانے کے بعد اسے یکدم بھلا دیا گیا، اور وہ بھی ویسٹ انڈیز کی اسپن وکٹوں پر۔ دوسری طرف ایک ہی کھلاڑیوں کو بار بار چانس دیے جا رہے ہیں۔ اگر واقعی میرٹ کی بات ہے تو پھر ہریرہ کو دیوار سے کیوں لگا دیا گیا؟ یہ سوال آج ہر کرکٹ فین کے ذہن میں ہے۔🤔🫵🏻💯

بنگلہ دیش کی کرکٹ بھی ہم سے آگے نکل گئی! بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا!بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 3...
24/08/2026

بنگلہ دیش کی کرکٹ بھی ہم سے آگے نکل گئی!
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا!
بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 3 درجے ترقی کرتے ہوئے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی۔
بنگلہ دیش نے رینکنگ میں پاکستان اور سری لنکا دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
کبھی جس ٹیم کو پاکستان سے بہت نیچے سمجھا جاتا تھا، آج وہی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان سے اوپر کھڑی ہے۔
بنگلہ دیش کی مسلسل بہتری اور پاکستان کرکٹ کی گرتی ہوئی کارکردگی کے درمیان فرق اب واضح نظر آنے لگا ہے۔
پاکستانی کرکٹ کے لیے یہ صورتحال خطرے کی گھنٹی ہے۔ اب وقت صرف بیانات کا نہیں بلکہ میدان میں کارکردگی دکھانے کا ہے۔
جو ٹیمیں کبھی ہم سے سیکھتی تھیں، آج ہم انہی سے پیچھے رہ گئے ہیں۔

🚨 *لیجینڈ کرکٹر یونس خان محمد رضوان کی بیٹنگ نمبر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو 🚨 لیجینڈ یونس خان نے کہا* 🗣️ *کہ محمد رضوان...
24/08/2026

🚨 *لیجینڈ کرکٹر یونس خان محمد رضوان کی بیٹنگ نمبر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو 🚨 لیجینڈ یونس خان نے کہا* 🗣️
*کہ محمد رضوان پاکستان کے ایک سینئر کھیلاڑی ہے اسکی بیٹنگ پوزیشن پر غور کرنا چاہیے محمد رضوان میں وہ سب صلاحیتیں موجود ہیں جو ایک میچ وینر کھیلاڑی میں ہوتا*
_"*ہے ۔ کئی مرتبہ رضوان نے دیکھایا بھی ہے کہ وہ اس نے مشکل کنڈیشن پر پاکستان کو کئی بار میچز جیتوایا ہیں*_ ۔۔۔
یونس خان کا مزید کہنا تھا ۔ کہ میری رائے ہے کہ رضوان کو
نمبر 3 یا نمبر 4 پر کھیلنے کا موقع دینا چاہیے جہاں وہ زیادہ گیندیں کھیل کر اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کرسکتے ہیں
محمد رضوان کی محنت جذبہ اور ٹیم کیلئے قربانی ہمیشہ قابل تعریف ہے امید ہے کہ سلیکٹرز ان کی بہترین پوزیشن کو مدنظر رکھے گی 🏏🇵🇰💯
کیا محمد رضوان کی بیٹنگ نمبر چینج کرنا چاہیے

Address

Sakhi Sarwar

Telephone

+923308584970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when criket lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to criket lover:

Shortcuts

Share