KPK Mas-Wrestling Association

KPK Mas-Wrestling Association This is official Page of KPK Mas-wrestling Association
promoting players from kpk .

Mas wrestling Final Results Kp u21games 2026
08/02/2026

Mas wrestling Final Results Kp u21games 2026

Kp U21 Games Mas wrestling Eventکے پی انڈر 21گیمز ماس ریسلنگ ایونٹ عمران خان سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہوا جس میں سات ریجنز...
06/02/2026

Kp U21 Games Mas wrestling Event
کے پی انڈر 21گیمز ماس ریسلنگ ایونٹ عمران خان سٹیڈیم پشاور میں منعقد ہوا جس میں سات ریجنز پشاور ملاکنڈ ۔مردان۔ڈی آئ خان ۔بنوں ۔ہزارہ۔کوہاٹ کے ٹیموں نے حصہ لیا ۔
پہلی پوزیشن ملاکنڈ
دوسری پوزیشن پشاور
تیسری پوزیشن مردان نے حاصل کی ۔
ٹیکنیکل آفیشلز کی فرائض ڈائریکٹر ریفری پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن وقاص اور منصور نے انجام دی ۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس کے پی کی طرف سے شہریار صاحب نے شرکت کی اور بہترین ایونٹ مینج کرنے پر کے پی ایسوسی ایشن کو سراہا ۔
آرگنائزنگ کمیٹی حاجی سعید اقبال ملک انور زیب ارشد خان عباداللہ ۔

شفیع الرحمن
پریذیڈنٹ کے پی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن

خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز 4 فروری سے 7 فروری تک پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلیٰ خی...
13/01/2026

خیبرپختونخوا انڈر 21 گیمز 4 فروری سے 7 فروری تک پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کریں گے۔

انڈر 21 گیمز کے انعقاد کے حوالے سے گزشتہ روز مشیر کھیل و امور نوجوانان تاج محمد ترند کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں گیمز کو ری شیڈول کرتے ہوئے نئی تاریخوں کی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تاشفین حیدر، ڈائریکٹر آپریشن جمشید، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس شاہ فیصل سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں گیمز کے تمام انتظامات بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں جبکہ انڈر 21 گیمز کے انعقاد کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔صوبے کے اس میگا سپورٹس ایونٹ میں پانچ ہزار سے زائد کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کریں گے۔

ان گیمز میں مردوں کے 35 جبکہ خواتین کے 18 مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔مردوں کے مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس، حیات آباد سپورٹس کمپلیکس، کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس اور مردان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے جبکہ خواتین کے مقابلے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ، شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور، پشاور بورڈ گراؤنڈ اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے۔

انڈر 21 گیمز میں مردوں کے کھیلوں میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، سکواش، ایتھلیٹکس، والی بال، کراٹے، فٹ بال، جمناسٹکس، تھرو بال، باسکٹ بال، باکسنگ، تائیکوانڈو، ہاکی، جوڈو، ہینڈ بال، ووشو، آرچری، جوجِٹسو، ٹینس، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ، سنوکر، لیکروس، ٹیگ بال، ماس ریسلنگ، فٹسال، کک باکسنگ، باڈی بلڈنگ، فل کانٹیکٹ کراٹے، کبڈی، موئے تھائی، بیس بال، رسہ کشی، رگبی اور زورخانہ شامل ہیں۔

جبکہ خواتین کے کھیلوں میں بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، سکواش، ایتھلیٹکس، والی بال، کراٹے، باسکٹ بال، تائیکوانڈو، جوڈو، ہاکی، نیٹ بال، کرکٹ، آرچری، ہینڈ بال، جوجِٹسو، تھرو بال، فٹسال اور سافٹ بال شامل ہیں۔

10/01/2026
🏆 Asian Mas-Wrestling Championship 2026 – Lahore 🏆🏋️‍♂️ ایشین ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ 2026 – لاہور 🏋️‍♀️We are excited to ...
10/01/2026

🏆 Asian Mas-Wrestling Championship 2026 – Lahore 🏆
🏋️‍♂️ ایشین ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ 2026 – لاہور 🏋️‍♀️

We are excited to announce that the Asian Mas-Wrestling Championship will be held in Lahore from May 10–15, 2026!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ایشین ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ 10 تا 15 مئی 2026 کو لاہور میں منعقد ہوگی۔

All athletes who wish to represent Pakistan are encouraged to start preparing, as the trials for the Pakistan team will commence in the last week of March 2026.
تمام کھلاڑی جو پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں، وہ تیاری شروع کریں کیونکہ پاکستان ٹیم کے ٹرائلز مارچ 2026 کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے۔

Categories & Representation / زمرے اور نمائندگی:

Senior Category (18+) / سینئر کیٹگری (18+) – 3 teams will represent Pakistan / 3 ٹیمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
Youth Category (16–17 years, born 2009–2010) / یوتھ کیٹگری (16–17 سال، 2009–2010 میں پیدا) – 2 teams will represent Pakistan / 2 ٹیمیں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

Weight Categories / وزن کے زمرے:

18+ Men / مرد: 60, 65, 70, 75, 80, 85, 90, 105, 125, 125+
18+ Women / خواتین: 55, 60, 65, 70, 75, 85, 85+

16–17 Years Men / 16–17 سال مرد: 45, 50, 55, 60, 65, 70, 75, 80, 90, 90+
16–17 Years Women / 16–17 سال خواتین: 40, 45, 50, 55, 60, 65, 70, 70+

All athletes and departments interested in participating are requested to start preparing accordingly.
تمام کھلاڑیوں اور محکموں سے درخواست ہے کہ اپنی تیاری اسی حساب سے شروع کریں۔

Let’s get ready to showcase Pakistan’s strength and talent on the Asian stage! 💪
آئیے پاکستان کی طاقت اور صلاحیت کو ایشیا کی سطح پر دکھانے کے لیے تیار ہوں! 💪


24/10/2025
ڈسٹرکٹ بونیر ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2025۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن بونیر کے تعاون سے بونیر ماس ریسلنگ ایس...
24/10/2025

ڈسٹرکٹ بونیر ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2025۔
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن بونیر کے تعاون سے بونیر ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن نے ایونٹ آرگنائز کیا جس میں پورے بونیر سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔
پہلی پوزیشن سواڑۓ جیم اور دوسری پوزیشن افضل فٹنس جیم تور ورسک نے حاصل کیا ۔
ایونٹ میں
اسسٹنٹ کمشنر بونیر
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر
شفیع الرحمن صدر کے پی کے
سعید اقبال جنرل سیکرٹری
احسان خان پولیس کوچ
نے خصوصی طور پر شرکت کیا اور افضل خان بونیر ماس ریسلنگ سیکرٹری کو بہترین ایونٹ آرگنائز کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

17/03/2025
National mas wrestling championship 2025 sailkot.Kpk Mas wrestling Team .Azmatullah silver 🥈 medal Ahmad Silver 🥈 medal
27/02/2025

National mas wrestling championship 2025 sailkot.
Kpk Mas wrestling Team .
Azmatullah silver 🥈 medal
Ahmad Silver 🥈 medal

🔹 8th National Mas-Wrestling Championship 2025 🔹The wait is over! The 8th National Mas-Wrestling Championship is set to ...
06/02/2025

🔹 8th National Mas-Wrestling Championship 2025 🔹

The wait is over! The 8th National Mas-Wrestling Championship is set to take place on February 22-23, 2025, at the prestigious University of Sialkot, Sialkot. Witness the nation’s top Mas-Wrestlers battle for glory in this ultimate test of strength, technique, and determination.

Join us for an electrifying display of power and skill as athletes from across Pakistan compete for the championship title!

📅 Dates: 22-23 February 2025
📍 Venue: University of Sialkot, Sialkot

Be there to support, celebrate, and experience the spirit of Mas-Wrestling in Pakistan!

For more details, stay tuned!

15/09/2024

Address

Saidu Sharif

Telephone

+923249918009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK Mas-Wrestling Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category