Sahiwal Sports

Sahiwal Sports GHULAM RASOOL NOUL COMMENTATOR
Contact us for any event.03187933151. 03456124551.03055152583
(8)

Junior Singal wicket
01/06/2026

Junior Singal wicket

01/06/2026

Congratulations Champion team Kamyana Kings
Owner Rana Aftab. Captain Wajid

Thank you Dildar Hussain for cover the Event at 65/AGD
31/05/2026

Thank you Dildar Hussain for cover the Event at 65/AGD

عدنان ناصر فرام کرم بلوچ ماشاءاللہ بہترین ٹیلنٹ  عدنان ناصر نے ینگ سٹار سپر لیگ میں آوٹ کلاس بولنگ کا مظاہرہ کیا تمام می...
31/05/2026

عدنان ناصر فرام کرم بلوچ
ماشاءاللہ بہترین ٹیلنٹ
عدنان ناصر نے ینگ سٹار سپر لیگ میں آوٹ کلاس بولنگ کا مظاہرہ کیا تمام میچز میں شاندار گیند بازی دکھائی اور بڑے بڑے بلے بازوں کے لیے وبال جان بنے رہے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں اور لیگ کے بہترین گیند باز کا آوارڈ حاصل کیا

شہریار وٹو فرام 53 تھری آر لگاتار تین لیگز کا چیمپئن شہریار کیا کمال کارکردگی بلے بازی زبردست مڈل آرڈر کھلاڑی بہترین کار...
31/05/2026

شہریار وٹو فرام 53 تھری آر
لگاتار تین لیگز کا چیمپئن شہریار کیا کمال کارکردگی بلے بازی زبردست مڈل آرڈر کھلاڑی بہترین کارکردگی شاندار کارکردگی ٹورنامنٹ کا بہترین آل راونڈر چیمپئن کھلاڑی اور سپانسر غلام جیلانی نے انعامات کی برسات کی ویلڈن
65 جیڈی جمے والا میں بھی میدان مارلیا ویلڈن شہریار تیرے چرچے

Congratulations Kamyana Kings for Champion at 65AGD great victory congratulations all players for great performance Rana...
31/05/2026

Congratulations Kamyana Kings for Champion at 65AGD great victory congratulations all players for great performance Rana Imran all round performance Haider Ali great batting suny great bowling Umair Khan great bowling

چیمپئن چیمپئن چیمپئن کامیانہ کنگز چیمپئن نا قابل شکست کامیانہ کنگز 65جیڈی جمے والا میں ہونے والی ینگ سٹار سپر کرکٹ لیگ م...
31/05/2026

چیمپئن چیمپئن چیمپئن
کامیانہ کنگز چیمپئن
نا قابل شکست کامیانہ کنگز
65جیڈی جمے والا میں ہونے والی ینگ سٹار سپر کرکٹ لیگ میں کامیانہ کنگز کی شاندار کارکردگی تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا اونر رانا آفتاب کپتان واجد اور شہریار سنی عمیر خان علی حیدر انس لیفٹی۔ اور باقی تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی 16 ہزار کیش پرائز اور وننگ ٹرافی حاصل کی ویلڈن

52 جی ڈی میں ہونے والی بخاری جونیئر لیگ سیزن ٹو جس میں بہترین گنید بازی کا مظاہرہ کیا رضوان مصطفی نے سیمی فائنل مقابلے م...
31/05/2026

52 جی ڈی میں ہونے والی بخاری جونیئر لیگ سیزن ٹو جس میں بہترین گنید بازی کا مظاہرہ کیا رضوان مصطفی نے سیمی فائنل مقابلے میں دو اوور میں 15 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا اور بیٹنگ میں 50 رنز کی شاندار ال راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جس پر لیگ کے بہترین ال راؤنڈر قرار پائے بہت بہت مبارک ہو ویلڈن رنراپ ٹیم کا حصہ بنے

31/05/2026

ینگ سٹار کرکٹ سپر لیگ سیزن 1
بمقام 65AGD جمے والا گراونڈ ساہیوال
چیف آرگنائزر : طاہر مغل
پہلا انعام 16 ہزار بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 8 ہزار بمعہ ٹرافی
NoorShah shaheen vs kamyana king (FINAL)

31/05/2026

ینگ سٹار کرکٹ سپر لیگ سیزن 1
بمقام 65AGD جمے والا گراونڈ ساہیوال
چیف آرگنائزر : طاہر مغل
پہلا انعام 16 ہزار بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 8 ہزار بمعہ ٹرافی
NoorShah shaheen vs jj11

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahiwal Sports:

Share

Category