15/12/2025
پیر سید موسیٰ رضا کے ساتھ کبوتر کی رموز پروری کے موضوع پر تفصیلی معلومات کا تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جناب شیخ حسنین صاحب کی لائبریری سے بھی قیمتی اور نایاب معلومات حاصل کی گئیں، جو کبوتر پروری کے مختلف پہلوؤں پر مشتمل تھیں۔ اس علمی نشست سے کبوتر پالنے اور ان کی نگہداشت کے حوالے سے مفید رہنمائی حاصل ہوئی۔