10/04/2026
جی تو دوستوں کچھ دن پہلے اس پیج سے پوسٹ لگائی گئی تھی کہ اپنے فیورٹ باؤلر کو مینشن کریں ۔تو یہ بھائی ہیں جن کے سب سے زیادہ کمنٹ آئے سب سے زیادہ اس بھائی کو فیورٹ کہا گیا ۔پورے ضلع تلاگنگ میں بہت سے ٹاپ 🔝 کے باؤلر ہیں لیکن سب سے زیادہ ضلع تلاگنگ کے لوگ اس بھائی کو پسند کرتے ہیں حماد بھائی کا ضلع تلاگنگ کے ٹاپ 🔝 کے باؤلروں میں تو شمار ہوتا ہی ہے لیکِن یقیناً بھائی اچھے اخلاق کے مالک بھی ہوں گے ہماری مُلاقات تو نہیں ہوئی لیکن لوگوں کی پسند اس بات کا ثبوت ہے ۔کے حماد بھائی ایک اچھے باؤلر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے اخلاق کے مالک بھی ہیں ۔🤍🏏
(دعا ہے اللّٰہ پاک بھائی Malik Hammad Awan Sangwala کو اسی طرح کامیابیاں عطا کرے آمین یارب العالمین )🤲🤲
🤍ہمشہ خوش رہیں اور اسی طرح اچھا کھیلتے رہیں 🤍
(👈سب دوستوں کے لیے اسی پوسٹ کے زریعہ ایک میسیج ہے کے پلیئرز کے اچھے برئے دن آتے رہتے ہیں کبھی کوئی دِن اچھا تو کبھی برا لیکِن لوگوں کے دِلوں میں نہ صرف اپنی اچھی بیٹنگ سے اچھی باؤلنگ سے لوگوں کے دِلوں میں جگہ بنائیں بلکہ اگر آپکا دِن اچھا نہ ہو تو آپکا اخلاق اِتنا اچھا ہو کے لوگ آپکو اپنی پسند بنائیں ۔👉)
MIAL TAPE BALL