31/08/2026
� سالگرہ مبارک! 🎂✨
علی عمران ورک صاحب کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ بہت بہت مبارک! ❤️
اللہ پاک میرے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے، بے شمار خوشیاں، بہترین صحت، عزت، محبت اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤲🏻
یہ خوبصورت پیغام اور نیک خواہشات جام شہزاد صاحب، حال مقیم یو اے ای کی جانب سے پیش کی جا رہی ہیں۔ 🇵🇰❤️🇦🇪
علی عمران ورک وہ باوقار اور قابلِ احترام شخصیت ہیں جنہوں نے یزمان کی کرکٹ کو فروغ دینے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا، نوجوان کھلاڑیوں کا ساتھ دیا اور ہر موقع پر ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ 🏏�