Rana Rashid Sports Complex

Rana Rashid Sports Complex Cricket Clubs
Football Clubs
Hockey Clubs
Badminton Courts
Kabaddi Club

ISFC Boys at Arifwala..!!
28/08/2026

ISFC Boys at Arifwala..!!

25/08/2026

*تمام عاشقان رسول کو شب ولادت شفیع روز محشر و رحمت دوعالمﷺ مبارک ہو* ۔
درود شریف کی کثرت کیجیے

16 سال کا انتظار ختم، 6,017 دن بعد پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں فتح حاصل کرلیپاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی و...
22/08/2026

16 سال کا انتظار ختم، 6,017 دن بعد پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں فتح حاصل کرلی

پاکستان نے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3 سے شکست دے کر عالمی کپ 2026 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان نے آخری مرتبہ 2010 کے ہاکی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کی تھی، جس کے بعد قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں فتح کے لیے 16 سال سے زائد عرصہ انتظار کرنا پڑا۔

جاپان نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور 7ویں منٹ میں ہیوتا یامادا نے گول کرکے برتری حاصل کی۔ 15ویں منٹ میں کائٹو تاناکا نے دوسرا گول کرکے جاپان کی برتری 2-0 کردی۔

پاکستان نے دوسرے کوارٹر میں شاندار واپسی کی۔ 22ویں منٹ میں رانا وحید اشرف نے پنالٹی کارنر پر گول کرکے خسارہ کم کیا، جبکہ 32ویں منٹ میں رانا وحید نے اپنا دوسرا گول کرکے مقابلہ 2-2 سے برابر کردیا۔

صرف ایک منٹ بعد حمادالدین محمد نے گول کرکے پاکستان کو 3-2 کی برتری دلا دی۔

جاپان نے 36ویں منٹ میں کوجی یاماساکی کے گول سے مقابلہ 3-3 سے برابر کردیا، تاہم پاکستان نے ہمت نہ ہاری۔

41ویں منٹ میں حنان شاہد نے اہم گول کرکے پاکستان کو 4-3 کی برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

آخری لمحات میں جاپان نے برابری کے لیے بھرپور کوشش کی، تاہم پاکستانی دفاع نے دباؤ کا بہترین انداز میں مقابلہ کرتے ہوئے برتری برقرار رکھی۔

پاکستان کے گول

رانا وحید اشرف: 22، 32 منٹ
حمادالدین محمد: 33 منٹ
شاہد حنان: 41 منٹ

جاپان کی جانب سے ہیوتا یامادا، کائٹو تاناکا اور کوجی یاماساکی نے گول کیے۔

یہ کامیابی پاکستان کے لیے محض ایک میچ کی فتح نہیں بلکہ 6,017 دن کے طویل انتظار کے خاتمے کی علامت ہے۔ 2010 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کی ہے، جس سے قومی ٹیم کے حوصلے بھی بلند ہوئے ہیں۔


18/08/2026

چار چک ون اور اے کا ابھرتا ہوا روشن مستقبل

18/08/2026

مانی جٹ

18/08/2026
یوم آزادی کے موقع پر 4/1RA   میں کاشف رحمانی مرحوم کے نام پر کبڈی کے میچ کا اہتمام کیا گیا جس میں فیصل شہید کبڈی کلب بمق...
17/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر 4/1RA میں کاشف رحمانی مرحوم کے نام پر کبڈی کے میچ کا اہتمام کیا گیا جس میں فیصل شہید کبڈی کلب بمقابلہ حمزہ شہید کبڈی کلب میں کانٹے دار مقابلہ ہوا اور حمزہ شہید کبڈی کلب نے یہ معرکہ اپنے نام کیا۔

14/08/2026

Address

Rana Rashid Road 4/1RA
Renala Khurd
56130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00
18:00 - 21:00

Telephone

+923359436996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Rashid Sports Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category