Cricket Renala Khurd Official

Cricket Renala Khurd Official Renala Khurd Cricket Official shall promote, develop, supervise and maintain general control on all

10/09/2023

آج کا میچ کون جیتے گا۔
Pakistan vs Ind
Asia Cup

یا اللہ پاک سب کو اپنے گھر کی اور اپنے نبی محمد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم  کے گھر کی زیارت نصیب فرما۔آمین
31/03/2023

یا اللہ پاک سب کو اپنے گھر کی اور اپنے نبی محمد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم
کے گھر کی زیارت نصیب فرما۔آمین

رینالہ خورد تحصیل نے کھیلوں کے میدان میں بڑے بڑے نام پیدا کیا یے۔ہر کھیل میں رینالہ خورد تحصیل کو یہ اعزاز حاصل ہے ۔کرکٹ...
10/03/2023

رینالہ خورد تحصیل نے کھیلوں کے میدان میں بڑے بڑے نام پیدا کیا یے۔ہر کھیل میں رینالہ خورد تحصیل کو یہ اعزاز حاصل ہے ۔کرکٹ کے میدان میں عبد الروف۔ رضوان حیدر۔حافظ اعجاز۔ افتخار نصیر۔راو صابر ۔سید حیسنن بخاری۔یوسف بابر۔علی حسنین بادشاہ جو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کھیل چکے ہے۔اب ہاکی کی بات کرتے۔پاکستانی ہاکی قومی ٹیم کے کپتان محمد سرور نے رینالہ کا نام روشن کیا ہے۔اس کے کاشف شاہ۔محمد زبیر ۔محمد کاشف۔محمد وقاص ظفر کا تعلق بھی رینالہ خورد تحصیل سے ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کمینٹیٹر طارق سعید بھٹی کا تعلق بھی رینالہ خورد تحصیل سے ہے۔جو اس وقت پاکستان سپر لیگ میں کمنٹری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ رینالہ خورد تحصیل فٹبال میں بھی پیچھے نہیں ہے۔ پاکستانی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان راو عمرحیات کا تعلق بھی رینالہ خورد تحصیل سے ہے۔
رینالہ خورد تحصیل نے کبڈی کے سپوت پیدا کیا ہے۔ان میں استاد سجاد حسین گوگا۔استاد اختر پٹھان نے کبڈی میں رینالہ کو چار چاند لگاے ہے۔ رینالہ خورد تحصیل کے سپوت جہاں تک کوشش ہوتی ہے اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے میں کوئی بھی کثر نہیں چھوڑتے۔ لیاقت علی واہلہ اولمپئن کا نام کون نہیں جانتا۔ رینالہ خورد تحصیل کے چک 23 ٹو ایل سے انکا تعلق ہے۔ لیاقت علی واہلہ 100 میڑ 200میڑ میں نیشنل چیمپئن رہ ہو چکے ہے۔ انکو دیکھتے ہوے حینن ہنی بھی رینالہ خورد تحصیل کے ڈور کے مقابلے میں حصہ لے رہے ۔اوکاڑہ یونیورسٹی میں 100مییڑ 200میٹر میں چاندی اور کانسی کے میڈل لے چکے ہے۔حینن ہنی کو ہم سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ہمیں چاہے کہ ان کے لیے سپانسر شپ ہو تاکہ وہ دور حاضر کی سہولتیں کے ساتھ ٹریننگ کرکہ اپنا اور اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کر سکے۔ رینالہ خورد تحصیل میں کھلاڑیوں کو بہت سپورٹ کرتے ہے۔حینن ہنی کو بھی ایسی سپورٹ کی ضرورت ہے۔

آج میں اس ہستی کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے میرے کیریئر کے آغاز میں وہ کردار ادا کیا جس کی مثال بہت کم ...
10/03/2023

آج میں اس ہستی کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے میرے کیریئر کے آغاز میں وہ کردار ادا کیا جس کی مثال بہت کم ملتی ہے جی ہاں میرے لیجنڈری کوچ ٹیسٹ کرکٹر سر عبدالروف خان صاحب جنہوں نے مجھے اس وقت بیٹ گفٹ کیا جس وقت میں اپنے کیریئر کی شروعات کرنے جا رہا تھا اور میرے پاس بیٹ نہیں تھا اور نا ہی بیٹ خرید نے کے لیے پیسے تھے اور انہوں نے نا صرف بیٹ دیا بلکہ میرے اوپر بہت محنت کی میرے لیے یہ بات بھی کسی اعزاز سے کم نہیں کہ میں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ٹیسٹ کرکٹر کی کوچنگ میں کیا مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور الحمدللہ میں ان کی کوچنگ اور ان کے دیے ہوئے اس بیٹ سے کھیلتا کھیلتا آج اس مقام تک پہنچ چکا ہوں جہاں نا جانے کتنے کڑوڑ بچے پہنچنے کا خواب دیکھتے ہیں.میں ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا🙋
From Ali Husnain Badshah

10/03/2023

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ

اللّٰہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ﷺ اللّٰہ کے رسول ہیں
تاجدارختم نبوت ﷺ
زندہ آباد. زندہ آباد
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
درود شریف پڑھ لیجیے۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ ﷺ
جمعہ مبارک.

کروڑ پتی کرکٹر "شاہین آفریدی" کا نکاح ارب پتی سابق کرکٹر "شاہد آفریدی" کی لخت جگر "انشا آفریدی" کے ساتھ ہوگیا۔نکاح کی تق...
06/02/2023

کروڑ پتی کرکٹر "شاہین آفریدی" کا نکاح ارب پتی سابق کرکٹر "شاہد آفریدی" کی لخت جگر "انشا آفریدی" کے ساتھ ہوگیا۔
نکاح کی تقریب کا انعقاد ایک مسجد میں ہوا۔

یہ دو گھرانے اگر چاہتے تو کسی فائیو سٹار ہوٹل میں بھی نکاح پروگرام رکھ سکتے تھے،
مگر انہوں نے نکاح کیلئے مسجد کا انتخاب کیا۔

اگر وہ غیر ضروری رسومات نہ ہوں گے تو لوگ کیا کہیں گے۔
صرف اس ایک بات کی خاطر "لوگ کیا کہیں گے" ہم نے نکاح بہت ہی مشکل کردیں۔

گھروں میں کنواری لڑکیاں بیٹھی ہیں مگر وہ رسومات ان کے نکاح کے آگے رکاوٹ ہے۔جو ہماری اوقات سے باہر ہے۔
نکاح کو آسان بنائیں تاکہ دیگر معاشرتی برائیوں کا راستہ بند ہو۔۔

Happy birthday   ownerTeam   &  . May u live long aameen.
28/01/2023

Happy birthday owner
Team & . May u live long aameen.

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّ...
20/01/2023

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰٓٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِىِّؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا ﴿۵۶﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،

سورة الأحزاب ﴿۵۶﴾

08/01/2023

معزز پرنسپل صاحبان وپرائیویٹ سکول مالکان آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آ رہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ،جوتے خریدنے کی استطاعت چھن لی ہے۔

کافی ٹیچرز میری فیس بک فرینڈ لسٹ میں ہوں گے لہذا اس بات پر خصوصی توجہ دیں شکریہ...🙏

Opening cermony   Oppinin𝙜 𝙄𝙨𝙩 𝙟𝙖𝙣𝙪𝙖𝙧𝙮 2023 #𝙅𝙞𝙣𝙖𝙝𝙨𝙩𝙖𝙙𝙞𝙪𝙢𝙤𝙠𝙖𝙧𝙖  #𝙎𝙤𝙪𝙩𝙝𝙘𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩Congratulations Shabbir Hussain bhai.
01/01/2023

Opening cermony
Oppinin𝙜 𝙄𝙨𝙩 𝙟𝙖𝙣𝙪𝙖𝙧𝙮 2023
#𝙅𝙞𝙣𝙖𝙝𝙨𝙩𝙖𝙙𝙞𝙪𝙢𝙤𝙠𝙖𝙧𝙖 #𝙎𝙤𝙪𝙩𝙝𝙘𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩
Congratulations Shabbir Hussain bhai.

31/12/2022

پاکستان کے نامور کمنٹیٹر طارق سعید بھٹی کو پاکستان ایوارڈ شو کا حصہ بننے پر مبارکباد!
پاکستان ایوارڈ شو آج 31 دسمبر کو رات 7.30 بجے TenSports ٹی وی چینل اور agentHAQ YouTube channel پر نشر کیا جائے گا۔
Best of luck

30/12/2022

Address

Renala Khurd

Telephone

+923217087023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Renala Khurd Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Renala Khurd Official:

Share

Category