08/02/2026
محسن نقوی اکیلا چھا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ اپنے اور بنگلادیش کے مطالبات منوا لیے۔ آئی سی سی نے تمام شرائط قبول کرلیں۔ اب قوی امکان ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ شیڈول کے مطابق 15 فروری ہوگا۔۔۔🔥☠️✌️❤️