Falcon Cricket Club Tain

Falcon Cricket Club Tain This page is About Our cricket team Name Falcon cricket club Tain

اپنوں کا دکھ کوہی اپنا ہی سمجھ سکتا ہے، کشمریوں کے قتل عام پہ تھوراڑ کے سپوت فراز بھائی نے AJK پولیس سے اسعفی دے دیا، فر...
29/07/2026

اپنوں کا دکھ کوہی اپنا ہی سمجھ سکتا ہے، کشمریوں کے قتل عام پہ تھوراڑ کے سپوت فراز بھائی نے AJK پولیس سے اسعفی دے دیا، فراز بھائی نے کرپٹ اور عوام دشمن نظام کا حصہ بننے کے بجائے یزیدی پولیس کی ملازمت سے استعفیٰ دے کر اپنی آوازِ ضمیر کو ترجیح دی۔ تاریخ فراز بھاہی کے اس فیصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی، اللہ پاک بھاہی کی حفاظت فرمائے 💔🤲

19/05/2026

سپیڈ سٹار ہادی شاہ ❤️

06/05/2026
Champion🏆 Champion🏆 Champion🏆الحمدللہ فالکن کرکٹ کلب ٹائیں چیمپینکل الحمدللہ Falcon Cricket Club نے Optain Spares کے خلا...
10/02/2026

Champion🏆 Champion🏆 Champion🏆
الحمدللہ فالکن کرکٹ کلب ٹائیں چیمپین

کل الحمدللہ Falcon Cricket Club نے Optain Spares کے خلاف شاندار مقابلے میں فتح حاصل کر کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ 🏆
اس کامیابی کے ہیرو فاران لیفٹی رہے جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ایسی جارحانہ بیٹنگ کی کہ کسی بھی بالر کو خاطر میں نہ لایا۔ بلند و بالا چھکوں کی برسات نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ 💥
بالنگ میں بھی شارق شاہ زیشان طارق اور نعمیر نظیر نے بہترین کمبینیشن کے ساتھ ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اور بابری خان نے شارق شاہ اور ذیشان طارق کے ساتھ مل کر ٹیم کو مضبوط سہارا دیا۔
دوسری جانب عدیل لیفٹی نے بھی فیران لیفٹی کا بھرپور ساتھ نبھایا، خوبصورت اور فیصلہ کن چھکوں کے ذریعے میچ کا پانسہ پلٹا اور ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏
سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ شرجیل خان، شارق شاہ اور زیام حفیظ کی شاندار آرگنائزیشن میں نہایت کامیابی کے ساتھ خوش اسلوبی سے اختتام پذیر ہوا۔
اس کامیاب ایونٹ کو ممکن بنانے میں نبیل، حسن شاہ اور آذان اشتیاق کا بھرپور تعاون قابلِ تحسین ہے۔
تمام آرگنائزرز اور معاونین مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی محنت سے یہ ٹورنامنٹ یادگار بن گیا۔ 🏏✨

11/01/2026

فالکن کرکٹ کلب ٹائیں کے مایہ ناز الرونڈر کھلاڑی حد سان شاہ کی اوپن ٹورنامنٹ میں بہترین باؤلنگ🔥

26/12/2025

Chas pls six from the bat of Yasir qayyum🔥

Alhamdullilah into semifinal🔥
26/12/2025

Alhamdullilah into semifinal🔥

  کیا ہی عمدہ کارکردگی دیکھائی اج کے دن دونوں بلے بازوں نے پہلے میچ میں یاسر قیوم نے وطن دوست تھوراڑ کے خلاف 114رنز کے ت...
26/12/2025





کیا ہی عمدہ کارکردگی دیکھائی اج کے دن دونوں بلے بازوں نے پہلے میچ میں یاسر قیوم نے وطن دوست تھوراڑ کے خلاف 114رنز کے تعاقب میں 80 رنز کی انگیز کھیلی اور بھر پور ساتھ دیا عدیل لفٹی نے
کوارٹر فائنل میچ میں بھوگڑا ویلی کے خلاف عمدہ بلے بازی کی 30 پلس کی انگیز کھیلی اور عدیل لفٹی نے 110پلس رنز کی انگیز کھیلی اور اپنی ٹیم فلکن کرکٹ کلب ٹائیں کو سیمی فائنل کے کولیفائی کروایا


ٹائیں کرکٹ اسوسیشن ٹورنامنٹ
(فلکن کرکٹ کلب ٹائیں (آرگنائزر

ٹوٹل انعام 30ہزار

Address

Tain Baroti
Rawlakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon Cricket Club Tain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share