14/08/2026
چوہدری عادل شہید ، چوہدری فرحان شہید میموریل
ٹیپ بال سپر 6 آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
14-15-16 اگست 2026
ٹوٹل انعام( 100k) ایک لاکھ
پہلا انعام 60 ہزار
دوسرا انعام 30 ہزار
بیسٹ بیٹر 5000
بیسٹ باؤلر 5000
بمقام جوڑیاں کرکٹ گراؤنڈ دھمیال راولپنڈی
منتظمین اعلی
راجہ سبحان ریاض ، چوہدری عامر ، طارق محمود، فیصل محمود
فل سپورٹ عرفان خان المعروف بجلی
میڈیا پارٹنر اینڈ آفیشل براڈکاسٹر
حافظ عزیر شفیق بھٹی
(اردو کمنٹیٹر،کرکٹ اینالسٹ، اینکر پرسن)
Live On AB Sports
And
Ab Sports HD X Cricket Corner