06/04/2024
ویلکم
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو بے صبری سے انتظار
ٹیپ بال کرکٹ کے بڑے سٹارز ہوں گے ان ایکشن
آٹھواں سالانہ مخدوم کرکٹ کلب آل پاکستان 3 اوپن انٹرولج سپر 8 فلڈ لائٹس ون ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میلہ
جیف آرگنائزر ۔۔
ایونٹ مینیجر ۔۔
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 🏆 صرف 8⃣ ٹیمیں
ٹوٹل انعام ۔۔ 150000
MCC BHANGALI پیج سے براہ راست دیکھنا مت بھولیے گا ❤