Pothwar Live Tapeball Cricket

Pothwar Live Tapeball Cricket Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pothwar Live Tapeball Cricket, Sports, Kallar Saidan, Rawalpindi.

پوٹھوہار دی مٹی توں نکلے تگڑے کھلاڑی تے زبردست مقابلے! یہ پیج کلر سیداں اور گوجر خان ایریا دے لائیو کرکٹ میچز، ہائی لائٹس اور رزلٹس دکھان لئی بنایا گیا ہے۔ لوکل ٹیلنٹ نوں سپورٹ کرو تے کرکٹ دا اصل مزہ لو! 🏏🔥

01/09/2026
💫  #چیمپینز 💫دوسا کلب چیمپین ایٹ کھنادہ ڈاکٹر  #عمیر  #مردان اوپن پلیر کی حیثیت سے اس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے بلکل دو...
17/08/2026

💫 #چیمپینز 💫

دوسا کلب چیمپین ایٹ کھنادہ ڈاکٹر #عمیر #مردان اوپن پلیر کی حیثیت سے اس ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے بلکل دوسا کلب کی امیدوں پہ پورا اترے بیٹنگ باؤلنگ دونوں شعبوں میں لاجواب رہے ہر اک میچ میں فرنٹ سے لیڈ کرتے رہے ٹیم کو خصوصاً گرینڈ فائنل میں پہلے بیٹنگ پھر باؤلنگ لاجواب کی اور اپنی ٹیم کو #چیمپین بنوانے کہ ساتھ ساتھ بیسٹ پلیر کا ایوارڈ بھی لے اڑے ساتھ رہا اعجاز ممیام ثقلین زیغم مفتی منیب محسن کرپال اویس کا یوں تمام پلیرز کی بھرپور محنت سے دوسا کلب #چیمپین کا 👑 تاج اپنے سر سجانے میں کامیاب رہی دوسا کلب کو چیمپین بننے پہ پوٹھوار لائیو ٹیپ بال کرکٹ پیج انتظامیہ کی جانب سے بہت بہت مبارک باد 🤲🤲❤❤

ٹیم اونر : فردوس دھمالی ❤

Best of luck
17/08/2026

Best of luck

دانش پھٹان  کل کے دن کے ہیرو 80+ رنز کر کے اپنی ٹیم کو ون کروایا      ون مین آرمیbest of luck next game
16/08/2026

دانش پھٹان کل کے دن کے ہیرو 80+ رنز کر کے اپنی ٹیم کو ون کروایا ون مین آرمی
best of luck
next game

15/08/2026

جشن آزادی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کھنادہ 🏏

ینگ سٹار کنوہا 🆚 لکی کرکٹ کلب ٹکال

نبیل رباڈا 🆚 نصیر لیفٹی

Address

Kallar Saidan
Rawalpindi

Telephone

+923049292825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar Live Tapeball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pothwar Live Tapeball Cricket:

Shortcuts

Share

Category